تاسف السلام علیکم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور انکے دراجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے اُستاد مرحوم پر اپنے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ ان کی بخشش فرمائے اور ان کے دردجات کو بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین
اپنے استاد کے بار ے میں کچھ بتائیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top