تعارف السلام علیکم

السلام علیکم

امید ہے کہ آپ سب خیرت سے اور ٹھیک ٹھاک ہوں گئے ۔

کیا مجھے کوئی اردو محفل کے قوانین کے بارے میں بتا سکتا ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اردو محفل میں خوش آمدید
قوانین تو آپ پڑھ آئے ہوں گے جب آپ نے رکنیت اختیار کی۔ اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔

اب آپ اپنا تعارف کروا دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
دوست

محفلین
جی آیاں نوں۔
کچھ تعارف کروائیے اپنا صاحب۔ قوانین کچھ نہیں‌ بجز کہ آپ اردو لکھیں اور اردو والوں کا سا انداز اپنائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آجکل محاذ بھی تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں، ضروری تو نہیں کہ لڑائی مار کٹائی والا ہی ہو۔
لڑکیوں کے کالج کے سامنے مورچہ بنا کر کھڑے ہونا بھی ایک محاذ ہی ہوتا ہے۔

شمشاد بھائی ، کیا معلوم ان کی شادی ہو گئی ہو !
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اردو محفل کا رکن بنتے ہی ان کی شادی ہو گئی اور وہ رخصت ہو گئے۔
 
Top