تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ تعارف ابھی تک چل رہا ہے۔
یہ دیکھیے ۔ ۔ میں نے تو درخواست بھی کر دی۔ لیکن ابھی تک انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی :(
یہ تعارف بہت لمبا ہو چکا۔ :hurryup: :notlistening::atwitsend: انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کو فوراً مقفل کیا جاوے۔ :mad: اور چابی کو بحر اوقیانوس کے عین درمیان غرق کر دیا جاوے۔ ۔ ۔:p:D:ROFLMAO:
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہا !! نہیں نہیں اور آم علیحدہ کر کے لِکھا ہی اِس واسطے کہ ہماری گُڑیا کی جیم والی تصویر میں اُچکی ہوئی ابرو یاد آ گئی ( جنونِ خوراک ) اور اِس سے پہلے کہ میں کِک باکسِنگ کا شِکار ہوتا میں نے انتہائی عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بہن کو آم علیحدہ کر دیئے ،،، باقی کو سائڈ پر کر دو اور اب صِرف آم پر ہی دھیان دو :D
میں کوئی اتنی پیٹو بهی نہیں اب۔۔۔ :cautious:
پر خیر مجهے کوئی ٹنشن نہیں۔۔۔:p
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ تعارف ابھی تک چل رہا ہے۔
یہ دیکھیے ۔ ۔ میں نے تو درخواست بھی کر دی۔ لیکن ابھی تک انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی :(
مجهے تو یہ نہیں سمجھ آتی کہ محفل پر صرف میری والی لڑی ہی کیوں آپ لوگوں کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔ ہونہہ ہونہہ ہونہہ۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
پہلے کیا تو بھی ٹھیک نہیں تو پھر سے خوش آمدید ۔ :)

بائیولوجی میں مجھے دلچسپی ہے مگر کسی سے کچھ پوچھوں یا مدد کے لیے کہوں تو جواب آتا ہے کہ ابھی تومیں خود طالب علم ہوں۔
محب بهیا جی ایسا ہے کہ ہوں تو میں بهی سٹوڈنٹ ہی۔ پر اگر آپ کو ہیلپ چاہئیے ہو تو بتائیے گا :)
کوشش کروں گی ہیلپ کر سکوں اگر نہ بهی کر سکی تو بهی کوشش کروں گی کہ کچھ نہ کچھ تو بتا ہی دوں
:)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
میں کوئی اتنی پیٹو بهی نہیں اب۔۔۔ :cautious:
پر خیر مجهے کوئی ٹنشن نہیں۔۔۔ :p
ارے تو ہم نے کب کہا ہماری گُڑیا پیٹو ہے؟؟ o_O ،،، ارے بابا وہ تو خوراک دُشمن عناصِر کہلاتے ہیں جو پیٹو ہوتے ہیں :thinking: ،،،،، میں اور تُم تو خوراک سے پیار کرنے والے ہیں نا !! :biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
اور اس کا نظریہ ہے کہ اناج کو کھا کر ختم کر دینا چاہیے، ورنہ پڑا رہے گا تو خراب ہو جائے گا۔
 
محب بهیا جی ایسا ہے کہ ہوں تو میں بهی سٹوڈنٹ ہی۔ پر اگر آپ کو ہیلپ چاہئیے ہو تو بتائیے گا :)
کوشش کروں گی ہیلپ کر سکوں اگر نہ بهی کر سکی تو بهی کوشش کروں گی کہ کچھ نہ کچھ تو بتا ہی دوں
:)

یہ جذبہ چاہیے اور ظاہر ہے میرے مقابلےمیں تو کافی زیادہ معلومات ہوں گی اور مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنےکو مل جائے گا۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہاہا ،،، مُجھے کسی گڑیا سے بندے کے خفا ہونی کی خوشبو آ رہی !! :p :rolleyes:
کھانے پینے کے معاملے میں بھلا کون خفا کون ہوتا ہے؟؟؟:p
وہ بھی جب "آموں" کا ذکر ہو تو۔۔۔
بندہ دشمن سے دوستی کر لے۔۔۔:p:p:p:p
دشمن سے یاد آیا
دشمن نہیں دکھائی دیئے محفل پر۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اور اس کا نظریہ ہے کہ اناج کو کھا کر ختم کر دینا چاہیے، ورنہ پڑا رہے گا تو خراب ہو جائے گا۔
میرے نظریے سے پوری دنیا متفق ہے۔۔۔
سوائے حضرت انسان کے
دیکھا کبھی کسی چڑیا کو گھونسلے میں گندم کی بوریاں رکھ کے بیٹھے ہوئے۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
کھانے پینے کے معاملے میں بھلا کون خفا کون ہوتا ہے؟؟؟:p
وہ بھی جب "آموں" کا ذکر ہو تو۔۔۔
بندہ دشمن سے دوستی کر لے۔۔۔ :p:p:p:p
دشمن سے یاد آیا
دشمن نہیں دکھائی دیئے محفل پر۔۔۔
ہاہاہا !! :D یہ ہوئی نا بات :) سدا یونہی خوش رہو اور مُسکراہٹیں بکھیرتی رہو ، آمین ! اور یہ اِتنے خاص دُشمن کو اتنی دیر سے کیوں یاد کیا بھئی ؟؟ :sneaky: ۔۔۔۔۔۔ اور ہاں یہ میرا بھی مشورہ ہے کہ اب یہ تعرف محض تعرف نہیں رہا کُچھ اور ہو چُکا ہے تو اِسے گپ شپ کے دائرے میں منتقل کر دیا جائے :giggle:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
ہاہاہا !! :D یہ ہوئی نا بات :) سدا یونہی خوش رہو اور مُسکراہٹیں بکھیرتی رہو ، آمین ! اور یہ اِتنے خاص دُشمن کو اتنی دیر سے کیوں یاد کیا بھئی ؟؟ :sneaky: ۔۔۔ ۔۔۔ اور ہاں یہ میرا بھی مشورہ ہے کہ اب یہ تعرف محض تعرف نہیں رہا کُچھ اور ہو چُکا ہے تو اِسے گپ شپ کے دائرے میں منتقل کر دیا جائے :giggle:
دیر سے نہیں یاد آیا، چھٹی دے رکهی تهی۔ میں نے سوچا چلو مبارکبادیں وغیرہ وصول کر لیں تسلی سے۔ پر اب تو بہت ہی دن ہو گئے۔ یاد دلاتے ہیں انہیں کہ چهٹیاں ختم واپس ڈیوٹی پر آ کر دشمنی نبهائیں۔۔۔
 
Top