تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، امید ہے تمام اراکین حوصلہ افزائی فرمائیں گے

میرا تعلق ضلع مانسہرہ کے ایک پہاڑی گاؤں سے ہے، پچھلے 4 سال سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہا ہوں۔ اردو زبان سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتا ہوں، کبھی کسی فورم کا رکن نہیں رہا، اور نہ ہی فورم استعمال کرنے کا کوئی سابقہ تجربہ ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ حوصلہ افزائی فرمائیں گے اور جلد ہی میں فورم کی افادیت وغیرہ سمجھ جاؤں گا
اللہ پاک سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے (آمین)
بہت شکریہ
 

آبی ٹوکول

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ بہت بہت خوش آمدید جناب امید ہے آپ بھی محفل کے لیے انتہائی مفید ثابت ہونگے والسلام
 
Top