تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

ارقم سید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!! :start: :aadab:

میں اللہ سے امید کرتا ھو کہ آپ لوگ خیریت سے ھونگے :a6: ۔
:good1: میرا نام سید ارقم ھے، :islandwithpalmtree: ۔:computer: اسلام آباد سے میرا تعلق ھے -
یہ زندگی خوشی کیلئے بھی کم ھے- لوگ نہ جانے کیوں
غم دیتے ا ور غم سہتے ھے- ھر وقت ھر پل
خوش رھواور خوشی دو میرے محفل کے دوستوں! اسی کی ضرورت ھے- خوش رھو :wave:

آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو باتوں سلسلہ چلتا رھے گا -
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
رکنیت کا نام ارقم سید اور اصل نام سید ارقم۔۔۔ یعنی اصل شخصیت کے بالکل برعکس :eek:
یہ دکھی تعارف کس لیئے جناب:whistle:
تو گیا تو گیا ضبط کا سلیقہ بھی والا انداز نمایاں ہے کیا:p
امید ہے بہت اچھا وقت گزرے گا جناب
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید :welcome:
 
ارقم سید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!!​
ھم آپ حضرات سے سیھکنے میں مدد لینگے! امید ھے کہ تعاون کرینگے ؟؟؟​
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!!​
ھم آپ حضرات سے سیھکنے میں مدد لینگے! امید ھے کہ تعاون کرینگے ؟؟؟​
یہ آپ میری کس بات سے متفق ہے جناب :p
اور یہ مراسلہ چونکہ میرے مراسلے کے بعد تھا تو میں نے اندازہ لگایا کہ شائد میرے ہی سے کچھ سیکھنے کا قصد کیئے بیٹھے ہیں :cowboy:
ہمارے مکتب میں داخلہ ابھی شروع نہیں ہے۔ عام طور پر محدود تعداد کو ہی داخلہ ملتا ہے۔ اشتہارات پر نظر رکھیئے گا۔ :p
استانی صاحبہ سے پوچھیئے۔ ان کے سکول میں شائد داخلے کھلے ہوں۔ :mrgreen:
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!! :start: :aadab:

میں اللہ سے امید کرتا ھو کہ آپ لوگ خیریت سے ھونگے :a6: ۔
:good1: میرا نام سید ارقم ھے، :islandwithpalmtree: ۔:computer: اسلام آباد سے میرا تعلق ھے -
یہ زندگی خوشی کیلئے بھی کم ھے- لوگ نہ جانے کیوں
غم دیتے ا ور غم سہتے ھے- ھر وقت ھر پل
خوش رھواور خوشی دو میرے محفل کے دوستوں! اسی کی ضرورت ھے- خوش رھو :wave:

آپ کی محفل میں شمولیت میرے لیئے خوشی کا باعث ہے ۔ابھی بس اتنا ہی باقی ملاقات رہے گی تو باتوں سلسلہ چلتا رھے گا -
وعلیکم اسلام
خوش آمدید محترم ارقم سید صاحب
میرے بھائی زندگی نام ہی غم و خوشی پانے اور تقسیم کرنے کا ہے ۔
لوگ ہمیں دکھ و غم دیں بھی تو کیا ۔
ہم غم سنبھالیں گے اور خوشی بانٹیں گے ۔
اک راستہ ہے زندگی ۔ اور رنگ برنگ جذبوی سے بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارقم صاحب نے مہر ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے۔ جہاں تہاں مہر لگائے جا رہے ہیں۔

اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔
 
KwULv.png
 
Top