تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
رکنیت کا نام ارقم سید اور اصل نام سید ارقم۔۔۔ یعنی اصل شخصیت کے بالکل برعکس :eek:
یہ دکھی تعارف کس لیئے جناب:whistle:
تو گیا تو گیا ضبط کا سلیقہ بھی والا انداز نمایاں ہے کیا:p
امید ہے بہت اچھا وقت گزرے گا جناب
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید :welcome:

ذوالقرنین بھائی، اگلی حکایت کب آ رہی ہے
 
Top