تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

Hafiz Abbas Qadri

محفلین
آپ جس میدان میں جس بھی مرحلے پر ہو وہاں سے مثبت رویے سے آگے بڑھیں جس میں مخلوق کا بالخصوص مسلم امہ کا بھلا ہو! اللہ تعالیٰ ہماری آخرت کی بہتری کا سامان فرمائے! آمین!!
 
نایاب

لائبریرین
محترم حافظ عباس قادری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اک سوال
حب نبوی بشرط اطاعت اور اردو عربی فارسی انگلش زباں میں مزاح میں کیا " قدر مشترک " ہے ۔ ؔ؟
اللہ سوہنا ہمیں اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر گامزن ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 
اللہ کرم آپ کی پرخلوص دعاؤں کے ہم سب کے لئے مکرر خیر بھرے اثرات ظاہر فرمائے،
عزیز بہن، آں نبی خاتم کو مزاح کرنا اور اس سے محظوظ ہونا پسند تھا، زبانوں کاتعدد میری اس ہابی کو کسی بھی ماخذ سےتسکین دے سکتا ہے‫ ،آپ کی مزید خیر بھری عمومی دعاؤں پر اس محفل کے تعلق سے میں امید رکھوں گا، خدا عفت کی سلامتی اور ڈھیروں خوشیوں سے آپ کو اہر ہم سب کو نوازے! آمین!!
 
Top