تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

ویسے تو میں اپنا تعارف اپنے کوائف نامے میں درج کر چکی ہوں، مگر یہاں ایک بار پھر سب کو مطلع کر تی چلوں۔
میرا نام سعدیہ افضال ہے اور میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ آجکل ایک پرائیویٹ سکول میں جاب کر رہی ہوں اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہی سکول کی جاب میں سکول کی ویب سائٹ کو سنبھالنے کی اضافی ذمہ داری مجھ پر عائد کی گئی تو انٹرنیٹ اور ویب سائٹس کے بارے میں جاننا شروع کیا۔
الحمداللہ بہت کم عرصے میں بہت کچھ سیکھ لیا مگر مزید سیکھنے کی خواہش ہے۔
امید ہے اس فورم سے بھی کچھ نہ کچھ ایسا سیکھنے کو ملے گا جو میری جاب اور میری ذاتی زندگی کے لیے فائدہ مند ہوگا۔
والسلام۔
 
وعلیکم السلام، خوش آمدید سعدیہ!
اردو کمپیوٹنگ اور ٹائپنگ کا تجربہ کیسے ہوا؟ :)
مجبوری کا نام شکریہ۔ سکول کا فورم چلانا میری ذمہ داریوں میں شامل ہے اور اسکے لیے اردو ٹائپنگ سیکھنی پڑی۔ ابھی فورم بھی مکمل طور پر ایکٹیو نہیں ہوا، ابھی سیکھنے کا عمل جاری ہے۔ اور فورم کی سیٹنگ وغیر کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)

خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ۔

وعلیکم السلام ،
آپ کو محفل میں خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ۔

اردو محفل میں خوش آمدید سعدیہ صاحبہ

و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید

اردو محفل میں خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ!

وعلیکم السلام و خوش آمدید محترمہ سعدیہ افضال صاحبہ

وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید محترمہ۔

محفل میں خوش آمدید سعدیہ افضال صاحبہ۔

خوش آمدید۔
جیتی رہیں!

آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ علیحدہ علیحدہ جواب دینے کے لیے کافی وقت درکار ہوگا اس لیے ایک ساتھ تمام احباب کا شکریہ۔
امید ہے آپ لوگوں سے کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top