تعارف السلام عليكم

SalmanNaqi

محفلین
تمام دوستوں كو ميرا سلام قبول هو۔ ميں آپ كا نيا دوست هوں، اميد هے آب حضرات ميرى دوستى كو قبول فرمائثيں گے۔
والسلام
محمد سلمان نقى
 

dehelvi

محفلین
محترم سلمان صاحب! دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
محفل میں گزارا وقت آپ ہمیشہ مفید پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔
 

میم نون

محفلین
جی آیاں نوں محفل تے۔

اپنے بارے میں کچھ مزید لکھیں۔
محفل کا کیسے پتہ چلا آپکو؟ کسی دوست نے بتایا یا گوگل نے؟
 
Top