اقبال سے معذرت:دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر

عاطف ملک نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2017

  1. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میٹرک یا شاید انٹر میں لکھی گئی یہ کاوش چند تبدیلیوں کے ساتھ پیشِ نظر ہے۔

    (اقبال سے معذرت)
    دیارِ نقل میں اپنا مقام پیدا کر
    تو میری قوم میں ذہنی غلام پیدا کر

    تجھے قسم ہے جو رشوت کا تو نے سوچا بھی!
    سفارشوں سے ہی رزقِ حرام پیدا کر

    تُو اپنی روح کو خود ہی سلا دے موت کی نیند
    شعورِ نفس کی مرگِ دوام پیدا کر

    "مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے"
    تُو قرض لے کے غریبی میں نام پیدا کر

    میں عینِ خام ہوں، اور خام تر ہے میرا سخن
    تُو اس سخن سے فصیح الکلام پیدا کر
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مزے دار مزے دار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. امان زرگر

    امان زرگر محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب عاطف بھیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب۔ کیا کہنے!
     
  6. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    استادِ محترم!
    آپ کی تعریف باعثِ فخر و انبساط ہے میرے لیے :)
    شکریہ امان بھیا!
    بہت نوازش :)
    شکریہ آصف بھیا!
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ ! زبردست ۔شاندار:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالواجد ھزاروی

    عبدالواجد ھزاروی محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    :D:D:D:D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر