"اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

رانا

محفلین
زبردست عاطف صاحب۔:)
اسی طرح قدم بقدم ترقی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔:)
اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحم آپ کے شامل حال رہے۔ آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیاری گفتگو
ڈاکٹر صاحب کی گفتگو زیادہ شعری روایت کےتناظر میں الجھی رہی ۔
اور وہ بہت توجہ سے آپ کی " عوامی " گفتگو سننے میں محو رہے ۔۔۔
محترم بٹ بھائی ارمغان حجاز کا شعر فارسی زبان میں خوب پڑھا آپ نے ۔۔۔
بہت سی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ سوہنا اس آگہی کے سفر کو رواں دواں رکھے آمین
 
Top