اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان

کاشفی

محفلین
اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، پرنس کریم آغا خان
Pakistan-aghaKhanSpeech_12-19-2013_130971_l.jpg

کراچی …پرنس کریم آغا خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ تعلیم میں ہی قوموں کا وقار پوشیدہ ہے، ہمیں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی کے سالانہ کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے پرنس کریم آغا خان نے کہ معاشی، معاشرتی اور سماجی ترقی تعلیم اور تحقیق کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا ہو گا۔پرنس کریم آغا خان کا کہنا تھا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے بچوں اور نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں کیونکہ تعلیم کے ذریعے ہی قومیں ترقی کی منازل طے کرتی ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
1501814_798621866821508_818678845_n.jpg

The scholarships will cover tuition fee and other expenditures such as transportation, books, lodging and incidentals
مکمل پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔۔ادھر الف کے اوپر
 

کاشفی

محفلین
شکریہ برادر۔۔۔
عزت مآب پرویز مشرف سید نے پاکستانیوں کو اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بہت حوصلہ افزائی کی تھی۔۔۔۔
اللہ رب العزت پرویز مشرف سید کی ہر نیکی کے بدلے انہیں کڑوڑوں اربوں ثواب عطا فرمائے۔۔۔آمین
اور ان کی غلطیوں کے بدلے نیکیاں لکھ کر اس کا اجر کھربوں ثواب کے برابر عطا فرمائے۔۔۔آمین
اور آخرت میں ان کے دشمن ان کا اعلٰی مقام دیکھ کر ان پر رشک کریں۔۔اور اپنا اپنا منہ بنا کر نظریں نیچی کرلیں۔۔۔آمین
 
Top