اعزازات کا نظام!

ماوراء

محفلین
آہ۔۔۔اللہ میاں مجھے زیادہ سارا صبر دے دینا۔۔۔مجھے اس وقت غصہ آ رہا ہے بچو۔۔۔:) اتنی محنت میں کر کر کے کر کر کے۔۔۔اور کسی کو معلوم ہی نہیں۔ ماشاءاللہ۔ بس بھئی۔۔آئندہ تو کوئی کام نہیں کرنا میں نے۔ اس دھاگے کو دیکھیں۔ کہ کس دن کا یہ کام مکمل ہو چکا ہے۔ شمشاد بھائی ، یہ ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے۔ آپ موجود تھے۔ محب علوی۔۔آپ جو کام کر رہے ہیں نا اپنا۔ اسی میں مصروف رہیں۔ میں نے جو کام کیا ہے وہ دیکھ بھال کر کیا ہے۔ بلکہ زکریا نے بھی میری مدد کی ہے۔
 
ماورا اس میں محنت تو میں نے بھی کی تھی مگر کم کم :)

تمہارے لیے کتنا کام کیا ہے تمہیں پتہ بھی ہے پھر بھی باتیں سنانے سے باز نہ آنا۔ شمشاد سے البتہ ضرور پوچھوں ان سے تو پوچھنا بنتا ہے اور میں تو باغ و بہار پر کام کر رہا ہوں کرتا رہوں کیا :)

زکریا سے تم مدد لے کر بہت اچھا کیا ، زکریا نے بھی مدد کرنی چھوڑی ہوئی تھی کافی عرصہ سے ;) اچھا ہے اس طرح‌سے عادت دوبارہ پختہ ہوگی
 
ماوراء

محفلین
ماورا اس میں محنت تو میں نے بھی کی تھی مگر کم کم :)
مجھے آپ کی اس کم کم محنت سے انکار نہیں۔

تمہارے لیے کتنا کام کیا ہے تمہیں پتہ بھی ہے پھر بھی باتیں سنانے سے باز نہ آنا۔ شمشاد سے البتہ ضرور پوچھوں ان سے تو پوچھنا بنتا ہے اور میں تو باغ و بہار پر کام کر رہا ہوں کرتا رہوں کیا :)
احسان جتا رہے ہیں کیا؟؟:eek: آپ کا بہت بہت شکریہ محب علوی کہ آپ نے میرے لیے اتنا کام کیا۔ حالانکہ ایسے چھوٹے موٹے کاموں کا تمھیں ذکر بھی نہیں کرنا چاہیے۔ آئندہ تم سے کوئی کام نہیں کروانا۔
زکریا سے تم مدد لے کر بہت اچھا کیا ، زکریا نے بھی مدد کرنی چھوڑی ہوئی تھی کافی عرصہ سے ;) اچھا ہے اس طرح‌سے عادت دوبارہ پختہ ہوگی
زکریا نے خود مدد کی ہے۔ انھیں بھی شاید پتہ چل گیا ہے کہ محب کام شروع کر کے بھاگ جانے والوں میں سے ہیں۔lol
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم؛

وارث صاحب؛ آپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔ میں اس سلسلے میں دوستوں سے صلاح مشورہ کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ اور مصروفیات بیچ میں آن پڑیں۔ دراصل میں نے یہ اعزازات کا نظام دوستوں کی سہولت کے لیے ہی شامل کیا تھا۔ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کے موقع پر مختلف زمرہ جات میں ایوارڈ دینے کے بارے میں سوچا جا رہا تھا۔ اسی لیے میں نے ایوارڈز سسٹم انسٹال کر دیا تاکہ دوستوں کو سہولت ہوجائے۔ آپ نے یاد دہانی کروائی ہے تو میں اس جانب توجہ کروں گا۔

والسلام

بہت شکریہ آپ کا نبیل صاحب۔

۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث، اس سال کے ایوارڈز کا اعلان تو کب کا ہو چکا ہے۔ محب علوی کہہ رہے تھے کہ وہ ایوارڈ ائکونز بنوائیں گے۔ اور وہ بھی آجکل کہیں اور مصروف ہیں۔ اس لیے یہ کام ذرا رک سا گیا ہے۔

در اصل میں یہ سمجھا تھا، نبیل صاحب کی پہلی پوسٹ سے کہ "اعزازات کا نظام" کوئی Life Time Achievement قسم کا ایوارڈ ہے یعنی "تمغہء حسنِ کارکردگی" جب کہ ایوارڈز کا نظام سالانہ بنیادوں پر ہے، اسلئے میں اب بھی یہی سمجھ رہا ہوں کہ یہ دونوں چیزیں علیحدہ علیحدہ ہیں۔

اور اسی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں نے "حسنِ کارکردگی" کی بنیاد پر ایک لسٹ بنائی ہے مستحق اراکین کی۔

اور باقی رہی محب کے کام والی بات تو گو نیا ہوں ۔۔۔ لیکن اسے آپ بھول ہی جائیں تو بہتر ہے۔:)

۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے تو میرے پاس دو تغمے تھے، اور انہوں نے میرا بھی لحاظ نہیں کیا تو مجھ سے بھی چھین لیے۔
 
Top