عزیزامین
محفلین
بھائی جان سے ملنے جا رہا ہوںالسلام علیکم
محترم عزیز امین جی
ٹورنٹو کا رخ کس سلسلے میں اختیار کر لیا آپ نے ۔
اللہ تعالی آپ کے سفر کو کامیاب و کامران کرے آمین۔
ویسے یہ کچھ عرصہ کتنے عرصے پر محیط ہو گا ۔ ؟
بہت یاد آئیں گے آپ اور آپکی معصومیت بھری باتیں ۔
سدا خوش رہیں ۔ ہنستے مسکراتے رہیں آمین۔
نایاب
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 ایک ہی بار ساری تفصیل کیوں نہیں لکھ پاتے
 ایک ہی بار ساری تفصیل کیوں نہیں لکھ پاتے  
 
	 
	 
	
 ۔؟  نمبر تو ہے ناں آپکے پاس ۔؟
 ۔؟  نمبر تو ہے ناں آپکے پاس ۔؟ 