اشتہار کا نیا انداز

سندس راجہ

محفلین
آپ نے اشتہارات تو بہت سے دیکھیں ہوں گے۔ میں آج آپ کو ایک منفرد انداز کا اشتہار دکھاتی ہوں۔

Ishthar_hoto_aisa.jpg


میرے بلاگ اُمید صبح سے
 

شہزاد وحید

محفلین
آپ لوگوں نے کبھی ریڈیو اور خاص طور پر پنجاب اور گوجرانوالہ کے ریڈیو کے اشتہار نہیں سنے، وہ اس بھی زیادہ ڈرامے دار ہوتے ہیں۔
 
Top