تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

اوہ ... غلطی سے ورجینیا لکھ دیا، سعود بھائی کی ریاست ہے وہ تو.. معذرت.. آپ کا جارجیا درست ہے :)
آپ نے غلطی سے "ورجینیا" نہیں بلکہ "ورجینا" لکھا تھا جس کے چلتے برادرم اے خان کو اچھی خاصی تحریک ہوئی کیونکہ انھیں لگا یہ کسی خاتون (اسے "گوری" نہ پڑھا جائے) کا نام ہے۔ جبکہ حقیقت حال اینکہ یہ گریس میں کسی مقام کا نام ہے :) :) :)
 
وہ کہتے ہیں نا کہ Virginia is for lovers تو یہ ابن سعید ہی کا تو ذکر ہے
:) :) :)

R0vDswD.png
 
فرقان احمد

محفلین
علاوہ ازیں سعود کا طرز تحریر بھی پسند ہے۔
اوہ ... غلطی سے ورجینیا لکھ دیا، سعود بھائی کی ریاست ہے وہ تو.. معذرت.. آپ کا جارجیا درست ہے :)
ہم اعتراف کرتے ہیں کہ ایک بار ہم بھی ابن سعید بھائی کو سعود لکھ چکے ہیں۔ نبیل بھیا نے ایک اور لڑی میں موصوف کو سعود کے نام سے ہی یاد کیا ہے۔ظہیر صاحب بھی انہیں سعود قرار دے چکے۔ اتفاقات! :)
 
یاز

محفلین

زیک

مسافر
ہم اعتراف کرتے ہیں کہ ایک بار ہم بھی ابن سعید بھائی کو سعود لکھ چکے ہیں۔ نبیل بھیا نے ایک اور لڑی میں موصوف کو سعود کے نام سے ہی یاد کیا ہے۔ظہیر صاحب بھی انہیں سعود قرار دے چکے۔ اتفاقات! :)
آپ کو کس نے مدیر بنا دیا بغیر خادمِ محفل کے متعلق امتحان پاس کئے؟
 
Top