مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

محسن حجازی

محفلین
ماورا ہم پر بھی کوئی شک کرتا ہے کیا کہ ہم بھی وہ نہیں جو بن کر گھومتے ہیں؟ :eek:
یہ ہمارے بارے میں کیا افواہیں گھوم رے لی ہیں ہم کو بتائی جائے ہم بھی ذرا سنیں تو خلق خدا ہمیں کہتی ہے غائبانہ کیا :grin: :grin: :grin:
 

ابوشامل

محفلین
[font=&quot]١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟[/font][font=&quot][/font]
[font=&quot]ایک ایسی خاتون کا تصور جو اپنی کوئی معلومات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رکھنا چاہتیں اور ہر وقت ان کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ جو معلومات بھی ان کے پاس ہے اسے شیئر کر دیں۔ [/font][font=&quot][/font]​
[font=&quot]٢۔ تعبیر سے آپ کی بات چیت کا آغاز کیسے ہوا؟ یا اب تک ان سے بات چیت نہیں ہوئی؟[/font][font=&quot][/font]
[font=&quot]یہ تو نہیں معلوم کہ بات چیت کب شروع ہوئی۔ میرے خیال میں "مجھے سندھی سیکھنا ہے" نامی دھاگے پر ہی ہوئی ہوگی کیونکہ میرا اکثر سندھی اراکین سے وہیں ٹکراؤ ہوا تھا۔ اس کے بعد تو انہوں نے اچھوتے موضوعات پر سوالات جوابات کے جو سلسلے شروع کیے ان میں اکثر و بیشتر گفتگو ہوتی رہی۔ [/font][font=&quot][/font]​
[font=&quot]٣۔ آپکو تعبیر کی کون سی عادت سب سے اچھی لگتی ہے یا ایسا کیا ہے جو آپ نے تعبیر کی شخصیت سے سیکھا ہے؟[/font][font=&quot][/font]
[font=&quot]ان کو کبھی غصہ کرتے نہیں دیکھا ۔ [/font]​
[font=&quot]٤۔ آپ محفل کو تعبیر کے بغیر کیسے دیکھتے ہیں؟ یعنی اب جبکہ تعبیر محفل کا ایک حصہ بن گئی ہیں، اگر تعبیر محفل سے (خدانخواستہ) غائب ہو جائیں تو آپ کیا محسوس کریں گے؟[/font][font=&quot][/font]
[font=&quot]ایسا ایک مرتبہ ہو چکا ہے جب ادی تعبیر ناسازی طبیعت کے باعث کئی روز محفل سے غائب رہیں۔ میرے خیال میں محفل پر آنے والے مستقل اراکین میں چند ہی ہوں گے جنہوں نے اس کمی کو محسوس نہیں کیا ہوگا۔ [/font]​
[font=&quot]خدانخواستہ خدانخواستہ اگر وہ محفل کا ساتھ چھوڑ جائیں تو انٹرویو اور ایک دوسرے کو جاننے پہچاننے والے سلسلے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بند ہی ہوجائیں گے۔ [/font]​
[font=&quot]٥۔ تعبیر ماشاءاللہ محفل پر اتنی ایکٹو رہی ہیں، اور نت نئے تھریڈز کھول کر محفل کی رونق کو بحال رکھتی ہیں، اگر تعبیر کی ان کاوشوں کا انعام دیا جائے۔ تو آپ ان کو کیا تحفہ دینا پسند کریں گے؟ (تحفے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، دعائیں، کارڈز وغیرہ وغیرہ)[/font][font=&quot][/font]
[font=&quot]تحفہ کے ساتھ ساتھ ان کی تو بڑی شاندار دعوت ہونی چاہئے۔ ۔۔۔۔۔۔ سندھی اور پنجابی کو روٹی شوٹی کے علاوہ کچھ دکھتا ہی نہیں :)[/font][font=&quot][/font]​
[font=&quot]٦۔ کوئی ایسی بات جو آپ نے تعبیر سے ابھی تک نہ کہی ہو، لیکن کہنا چاہتے ہوں تو آج کہنا چاہیں گے؟[/font][font=&quot] [/font]
[font=&quot]ایسی کوئی بات نہیں جو میں چاہنے کے باوجود نہ کہہ پایا ہوں۔ [/font][font=&quot][/font]​
[font=&quot]٧۔ تعبیر سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں یا کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو آج موقعہ ہے دے سکتے ہیں۔[/font]
[font=&quot]اس خوشگوار حیرت کا انتظار ہے جو سیاست کے کسی موضوع پر آپ کا تبصرہ دیکھ کر ہوگی۔ [/font][font=&quot][/font]​
 

تیشہ

محفلین
ادی چھوٹو ادھر ہی ہے بہت کام پر کام ڈالے جا رہے ہیں چھوٹو پر۔۔۔ ابھی میں آتا ہوں اسے میری طرف سے رسید سمجھئے گا۔
میں تھوڑا بیمار بھی رہا لیکن اب بہتر ہوں۔
ماسی آپ سے بھی بات کرنا ہے مجھے لیکن مہلت ہی نہیں مل رہی۔



شکر ہے بھانجے آپ نظر تو آئے ۔۔، میں تو وہم میں گھر ِ گئی تھی :grin: اللہ جانے میرا بھانجہ کونسی سرگرمیوں میں گم ہیں جو کافی دن ہوئے نظر ہی نہیں :confused: اسدن فون پے ہی خیریت پوچھی تھی ، اسکے بعد آپ نظر ہی نہیں آئے ،، کل میں نے سوچا تھا ٹیکیسٹ کروں پوچھوں تو سہی کیسی طبعیت ہے اب ، مگر جب میں فری ہوئی تو آپکا ٹائم بہت ہوچکا تھا نہیں کرسکی ،

شکر ہے آپ آج ادھر کو آکر خیریت بتا گئے ہیں :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
تعبیر سے بات چیت کا آغاز شاید لڑائی شڑائی سے ہوا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں۔۔ لیکن محفل پر ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے، کہ کوئی نیا ممبر آ جائے اور آتے ساتھ گھل مل جائے تو یہاں لوگوں کو شک ہو جاتا ہے کہ کوئی پرانا ممبر آئی ڈی بدل کر آ گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

zzzbbbbnnnn.gif


ماورہ ، تم بھی تقریبا میری ہی طرح ، ہر ممبرز سے لڑائی تو کرہی چکی ہو ،
zzzbbbbnnnn.gif
وہی تو میں سوچ رہی ہوں کوئی
ہی شاید ہم دونوں سے بچا ہو ،۔۔
میں تو خیر ، بات ہی نہیں کرتی جس کو سمجھتی نہیں بات کے بھی قابل ۔۔ مگر تم بچاری تو مجبورا سوالوں کے جواب بھی دینے پے مجبور ہوجاتی ہوں بادل ِنخواستہ ،
zzzbbbbnnnn.gif
مگر ذرا حساب تو کرنا ، کون سا ممبر ہے جس سے شروع میں تمھاری لڑائی نا ہوئی ہو
zzzbbbbnnnn.gif
،
 

ماوراء

محفلین
ماورا ہم پر بھی کوئی شک کرتا ہے کیا کہ ہم بھی وہ نہیں جو بن کر گھومتے ہیں؟ :eek:
یہ ہمارے بارے میں کیا افواہیں گھوم رے لی ہیں ہم کو بتائی جائے ہم بھی ذرا سنیں تو خلق خدا ہمیں کہتی ہے غائبانہ کیا :grin: :grin: :grin:
آپ تو نئے ممبر نہیں۔۔ یا پھر آپ کوئی آئی ڈی بدل کر محفل پر آئے ہیں؟ :d
 

ماوراء

محفلین
تعبیر سے بات چیت کا آغاز شاید لڑائی شڑائی سے ہوا تھا۔ ٹھیک سے یاد نہیں۔۔ لیکن محفل پر ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے، کہ کوئی نیا ممبر آ جائے اور آتے ساتھ گھل مل جائے تو یہاں لوگوں کو شک ہو جاتا ہے کہ کوئی پرانا ممبر آئی ڈی بدل کر آ گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

zzzbbbbnnnn.gif


ماورہ ، تم بھی تقریبا میری ہی طرح ، ہر ممبرز سے لڑائی تو کرہی چکی ہو ،
zzzbbbbnnnn.gif
وہی تو میں سوچ رہی ہوں کوئی
ہی شاید ہم دونوں سے بچا ہو ،۔۔
میں تو خیر ، بات ہی نہیں کرتی جس کو سمجھتی نہیں بات کے بھی قابل ۔۔ مگر تم بچاری تو مجبورا سوالوں کے جواب بھی دینے پے مجبور ہوجاتی ہوں بادل ِنخواستہ ،
zzzbbbbnnnn.gif
مگر ذرا حساب تو کرنا ، کون سا ممبر ہے جس سے شروع میں تمھاری لڑائی نا ہوئی ہو
zzzbbbbnnnn.gif
،

صرف حجاب سے لڑائی نہیں ہوئی۔۔ اور آپ سے بھی تو نہیں ہوئی۔:grin:
 

نبیل

تکنیکی معاون
ماورا ہم پر بھی کوئی شک کرتا ہے کیا کہ ہم بھی وہ نہیں جو بن کر گھومتے ہیں؟ :eek:
یہ ہمارے بارے میں کیا افواہیں گھوم رے لی ہیں ہم کو بتائی جائے ہم بھی ذرا سنیں تو خلق خدا ہمیں کہتی ہے غائبانہ کیا :grin: :grin: :grin:
اچھا تو وہ کون تھا پھر جو محبوب خان کی آئی ڈی استعمال کرکے فصیح و بلیغ اردو لکھ رہا تھا۔ :grin:
 
صرف حجاب سے لڑائی نہیں ہوئی۔۔ اور آپ سے بھی تو نہیں ہوئی۔:grin:

بیٹا ویسے تو میرے حافظے میں بھی کسی لڑائی کا ریکارڈ محفوظ نہیں۔ خیر ایسی بات ہے تو قسم توڑٹے ہوئے میں اس بات پر جھگڑا کر سکتا ہوں‌ کہ ایسے موقعے پر تعبیر اپیا کو مہمان کیوں بنایا جبکہ میں انتہائی عدیم الفرصت ہوں؟ اور اس پر صلح صڑف اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ دوبارہ کچھ عرصہ بعد پھر انھیں مہمان کریں
 

ماوراء

محفلین
بھیا، بس 2008 میرے لیے کچھ بہتر ثابت ہوا۔ اس میں لڑائیاں ذرا کم ہوئی ہیں۔ اور امید ہے آئندہ بالکل نہیں ہوں گی۔ ورنہ پہلے ہر وقت میرا لڑنے کا ہی دل کرتا تھا۔:grin:

اب میں کیا کہہ سکتی ہوں۔۔۔ مجھے انہی دنوں فرصت نصیب ہوئی تھی۔ اور میں نے صرف اپنا ہی سوچا۔ ایسا کرتے ہیں نا۔۔ اگلے ہفتے کسی کو مہمان نہیں بناتے۔۔۔ تعبیر کے لیے دو ہفتے رکھ لیتے ہیں۔ اگلے ہفتے تک تو آپ کچھ منٹ نکال لیں گے نا؟
 
بیٹا کام چند منٹ سے نہیں چلنے والا۔ ایک اپیا کا ہی معاملہ ہوتا تو چلو پھر بھی اس بات پر سمجھوتہ ہو سکتا تھا۔ اب جو پہلی فرصت ملے گی اس پر تو وارث‌ بھائی کا حق ہوگا ناں۔ اس لئے ہمارا آپ کا جھگڑا بدستور برقرار ہے۔
 

ماوراء

محفلین
وارث کے لیے تو اسی ہفتے وقت نکالیں نا۔اتوار تک۔
اور تعبیر کے لیے اگلے اتوار تک۔
اگر ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔تو پھر میری طرف سے بھی جھگڑا ہی سمجھیں۔ :grin:
 

تعبیر

محفلین
لیں جی میں حاضر جوابات کے ساتھ کوشش کرونگی کہ آپ سب ک جواب دے سکوں اگر نا دے سکی تو بعد میں انشاءاللہ


پہلا تاثر کم گو کا تھا پھر جیسے جیسے بات ہوئی بدلتا چلا گیا بہت فرینڈلی لگتی ہیں

زینب پہلے جو نیا نیا اردو لکھ رہا ہو وہ کم گو ہی ہوتا ہے :laugh: کیونکہ لکھنا جو نہیں آتا اور شروع میں میں کس طرح لکھتی تھی یہ اگر بتا دوں تو لطیفہ ہی ہو جائے :blush:



بات "کھیل ہی کھیل میں" ہوئی تھی بات تو ہوتی ہے کافی ساری

جو مجھے یاد ہے کہ بات کب ہوئی تھی وہ میں بتاؤنگی آپ کی باری آنے پر :)

تعبیر کی مجھے سب کے ساتھ گھل مل جانا اچھی عادت لگتی ہے اپنے سے چھوٹون سے بڑوں سے بلکل ایسے بات کرتی ہے جیسے انہیں کی ہم عمر ہوں ۔۔۔سخت سے سخت بات کو بھی ہنسی میں‌لے کے ٹال جاتی ہے جو مجھ سے نہیں ہوتا اس کے علاوہ جب اسے کوئی میسج کا جواب نا دے تو اگنور ہونے پے جس ناراضگی کا اظہار کرتی ہے کہ" مجھ سے سوتیلوں والا سلوک کیا جاتا ہے "تو مجھے تعبیر پے بہت پیار آتا ہے

:blush: :laugh:


بہت سونی سونی سی محفل ہو جائے گی اگر تعبیر نا ہوئی تو ویسے اگر کہیں گئی بھی تو میں منا کے لے آؤں گی

عمر بھر کون کسے یاد رکھتا ہے
وقت کے ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں

(تحفے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، دعائیں، کارڈز وغیرہ وغیرہ)

023.gif



اگر خدانخواستہ میری کوئی بڑی بہن ہوتی تو بلکل آپ جیسی ہوتی آئی لو یو لائک مائی اون سسٹر٧

یہ خدا نخواستہ کیوں :laugh: تھینس مائی لٹل سس لو یو ٹوووووو بلکہ تھری فور فائیو :mrgreen:

مشورہ تو کوئی نہیں بس دعا ہے سدا ہنستی مسکراتی رہیں اللہ پاک آپ کو اپ کے گھر شاد آباد رکھے

آمین اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیشہ یونہی ہنستا مسکراتا
 

زینب

محفلین
:خدا نخواستہ کیوں :laugh: تھینس مائی لٹل سس لو یو ٹوووووو بلکہ تھری فور فائیو :mrgreen:



خدانخواستہ اس لیے لکھا سسٹر کہ اگر اپ میری بڑی بہن ہوں گی تو روز ایک دو تو مجھے کان کے نیچے پڑین گی ہی:grin:
 

فہیم

لائبریرین
١۔ تعبیر کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا اور پہلے تاثر سے لے اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟

شروع شروع میں تو کوئی تاثر ہی نہیں تھا۔
لیکن بعد میں ان کو ایک اچھا انسان، ایک اچھا دوست اور بہت نرم مزاج پایا:)

٢۔ تعبیر سے آپ کی بات چیت کا آغاز کیسے ہوا؟ یا اب تک ان سے بات چیت نہیں ہوئی؟

کسی تھریڈ میں باجو مجھے اپنے مخصوص انداز میں مجھے کچھ سمجھانے کی کوشش کررہی تھیں۔
اور میں اس شش و پنج میں تھا کہ کہیں باجو مجھ سے ناراض نہ ہوجائیں
تو میں نے باجو کے لیے ایک پوسٹ کی تھی جس میں یہ ہی لکھا تھا کہ باجو آپ ناراض تو نہیں ہیں نہ
اس پر تعبیر صاحبہ کا رپلائی آیا تھا۔
کہ میرا انداز بہت بے ساختہ اور معصومانہ ہوتا ہے۔:)
بس وہیں سے بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔


٣۔ آپکو تعبیر کی کون سی عادت سب سے اچھی لگتی ہے یا ایسا کیا ہے جو آپ نے تعبیر کی شخصیت سے سیکھا ہے؟

سب سے اچھی بات یہی لگتی ہے کہ کبھی کسی کی کسی بات کا برا نہیں مناتیں۔
بہت نرم انداز میں بات چیت کرتیں ہیں۔
اب سبق کا کیا بتاؤں کہ کیا سیکھا:rolleyes:


٤۔ آپ محفل کو تعبیر کے بغیر کیسے دیکھتے ہیں؟ یعنی اب جبکہ تعبیر محفل کا ایک حصہ بن گئی ہیں، اگر تعبیر محفل سے (خدانخواستہ) غائب ہو جائیں تو آپ کیا محسوس کریں گے؟

اب اس پر کیا کمنٹس کروں۔
اللہ نہ کرے کہ یہ کبھی محفل سے غائب ہوں۔

٥۔ تعبیر ماشاءاللہ محفل پر اتنی ایکٹو رہی ہیں، اور نت نئے تھریڈز کھول کر محفل کی رونق کو بحال رکھتی ہیں، اگر تعبیر کی ان کاوشوں کا انعام دیا جائے۔ تو آپ ان کو کیا تحفہ دینا پسند کریں گے؟ (تحفے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، دعائیں، کارڈز وغیرہ وغیرہ)

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
اور آپ کو ہر جگہ ہر موقعہ پر اور ہر مرحلے میں کامیابی اور کامرانی نصیب ہو۔

٦۔ کوئی ایسی بات جو آپ نے تعبیر سے ابھی تک نہ کہی ہو، لیکن کہنا چاہتے ہوں تو آج کہنا چاہیں گے؟

کوئی بات نہیں
مجھے جس کسی سے بھی کچھ کہنا ہوتا ہے
بلا جھجھک کہتا ہوں!

٧۔ تعبیر سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں یا کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو آج موقعہ ہے دے سکتے ہیں۔

ہممممممممممممم
یہ سوال بعد کے لیے بک کرلیں:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
پہلا تاثر ایسا تھا کہ کسی حد تک میرے نا پسندیدہ موضوع پر تصاویر دیکھیں تھیں ، لیکن ایسا بھی نہیں تھا کہ اللہ واسطے کا بیر ہی ہو جائے، لیکن اب میں کہہ سکتا ہوں کہ میری پسندیدہ اراکین میں سے ہیں۔۔۔(مکھن بالکل نہیں لگا رہا) یہ اور بات ہے کہ جہاں میں زیادہ "بک بک" کرتا ہوں وہاں آپ نہیں ہوتیں۔۔ آپ کا یہ سلسلہ "اس ہفتے کی مہمان شخصیت" بھی لاجواب ہے ۔۔ اس کی وجہ سے بہت سے اراکین کو جاننے کا موقع ملا ہے ، کہ جن سے عموما بات نہیں ہوتی پھر ان کے سلسلوں میں دلچسپی نہیں ہے ۔۔ شروع شروع میں میرا خیال تھا کہ کوئی ٹین ایجر نٹ کھٹ سے بچی ہیں ، کیونکہ مجھے ان کی عمر کا اندازہ نہیں تھا (دیکھیے عمر نہیں پوچھی آپ سے ابتک اور نہ اب پوچھ رہا ہوں مشاہدے کی بات کر رہا ہوں :blush:) ۔۔۔ لیکن اب بھی خیال بدلا نہیں :) ۔۔۔ تاہم کبھی کبھی ان کی رائے بڑی افلاطونی قسم کی ہوتی ہے ۔۔ جس سے اندازہ ہوا کہ یہ اشٹوڈنٹ تو ہر گز نہیں ۔۔۔

سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ اتنا تفصیل سے لکھنے کا ۔ مجھے بھی یہ سلسہ بہت پسند ہے ۔ اس لیے نہیں کہ میں نے پوسٹ کیا ہے بلکہ مجھے بھی آپ سب کی مختلف انداز مین جوابات دینا اور اپنے تاثرات پیش کرنا اچھا لگتا ہے :) عمر میں نے ہندسوں یا عددوں میں گو نہیں بتائی لیکن آپ کو ہنٹ دے چکی ہوں کہ آپ چھوٹے ہیں مجھ سے اس لیے رعب شوب ڈالونگی ۔ افلاطونی بولے تو :confused: :confused: :confused: سیکھنے کی تو کوئی عمر نہیں ہوتی اس لیے اسٹوڈنٹ ہی سمجھیں یہ اور بات ہے کہ کالج یونیورسٹی نہیں جاتی ۔


تصاویر کے زمرے میں ، ان کے شاہ رخ خان سے متعلق دھاگے پر ، امید ہے تعبیر کو وہ ساری "بات چیت" یاد ہو گی :) یہی پہلی باقاعدہ بات چیت تھی ، اور یہ سلسہ اب کسی قدر کم یا شاید نہ ہونے کے برابر لگتا ہے ۔۔ مجھے تو پتا نہیں ایسا کیوں ہے شایدتعبیر خود وضاحت کر سکیں۔۔

وہ تصاویر کا زمرہ نہیں تھا بلکہ ٹی وی والا سیکشن ہے اور جہاں تک میری یادداشت کام کر رہی ہے و اپ سے بات آپ ہی کے ایک اور تھریڈ سے ہوئی تھی وہی لڑکیوں والا ہی کوئی ٹاپک تھا اپکا ہی ۔

سلسلہ کم مطلب ؟؟؟بات چیت کا تو طالوت آپ ہی سے نہیں میری بہت سے ممبرز سے بات کم کیا یوں سمجھیں کہ ختم ہی ہو گئی ہے جیسے شمشاد جی، سعود جبکہ ایک وقت تھا کہ ہم ایک دوسرے سے بات چیت کیے بغیر رہ ہی نہین سکتے تھے :( پہلے کم ممبرز تھے اب زیادہ ہو گئے ہیں اور الگ الگ شوق کی وجہ سے الگ الگ سیکشنز میں ہوتے ہیں سب شاید اسی لیے :) ویسے طالوت ان تصاویر سے آپ کو خاصا غصہ آیا تھا اب وہاں کے لیے میں نے ایک اور ٹاپک سوچا ہے اگر وہ پوسٹ کر دیا تو شاید آپ مجھ سے بات کرنا ہی چھوڑ دیں :laugh:


حساس ہیں ، کسی معمولی بات پر بھی بڑی جلدی پریشان ہو جاتی ہیں جو ان کا "خیال رکھنے" والی شخصیت کا پتا دیتا ہے ۔۔ باقی کسی دھاگے پر میں نے کبھی غور نہیں کیا ، کیونکہ ان کی تصاویر سے دلچسپی ہی میرے لیے زیادہ توجہ کا باعث ہے ۔۔۔

یہ اندازہ کیوں کر لگایا :confused: پہلے بھی پوچھا تھا پر جناب ڈنڈی مار گئے۔ اب نہیں بتایا نا تو میں نے اگلی دفعہ سے مسٹر،جناب یا صاحب لگا لینا ہے آپ کے نام کے ساتھ :laugh:

محفل کے دھاگوں میں کمی ہو گی افراد کے آن لائن رہنے کا دورانیہ کم ہو سکتا ہے ۔۔ اچھی تصاویر دیکھنے کا مجھے بہت شوق ہے اور اکثر محفلوں پر میں بغیر اجازت گھسا رہتا ہوں تصاویر دیکھنے کے لیے تو سمجھا جا سکتا ہے کہ ان کے غائب ہونے پر مجھ پہ کیا بیت سکتی ہے۔۔ البتہ ان کی کھیلوں والے دھاگوں پر کبھی نہیں گیا کہ اس میں دماغ خرچ کرنا پڑتا ہے اور اس کی ذرا کمی ہے مجھ میں۔۔۔

:eek: :eek: :eek: ہا یعنی کمی محسوس ہو گی تو تصویروں کی میری نہیں :box: کھیل والے زمرے مین میرا جانا بھی کم ہو گیا ہے ۔ میرا بھی شروع میں آپ والا حال تھا وہاں کے کھیل میرے بھی دماغ کا دہی کر دیتے تھے اس لیے میں نے وہاں کچھ ٹاپک پوسٹ کیے تھے جن میں سے صرف دو چلے ۔ارے ہان آپ نے مجھے میرا محفل کوئز یاد دلا دیا اسے پھر سے شروع کرتے ہیں کسی دن :)

ایک عدد تعریفی سرٹیفیکیٹ اور دوپہر کا کھانا ، کہ میری طرف سے اپنے پیسوں کا کسی اچھے ریسٹورنٹ سے کھا لیں۔۔۔:hatoff:

ویسے عموماً ڈنر دیا جاتا ہے:confused: شکریہ مجھے ہوٹلنگ بالکل پسند نہیں :)

:

آپ کی سب سے پسندیدہ تصویر یا تصاویر کونسی ہیں ؟؟؟؟ کسی الگ دھاگے میں شئیر کریں اور وجہ بھی بتائیں کہ کیوں پسند ہیں۔۔ اور اتنا شوق رکھتی ہیں تو کبھی خود بھی تصویریں اتاریں اور یہاں شئیر کریں ۔۔ آخر کو جہاں آپ رہتی ہیں وہاں سینکڑوں چیزیں ہوں گی جو محفلین کے لیے معلومات اور تفریح کا باعث ہوں گی ۔۔۔ فیشن ملبوسات میں کبھی مرادنہ فیشن کو بھی موضوع بنائیں ۔۔ تاریخی مقامت کی تصاویر خصوصا مصر سے متعلق اور درندوں کی تصاویر بھی شئیر کریں ۔۔۔ آپ کے شروع کردہ نئے سلسلے بہت اچھے ہیں ۔۔۔ اتنے اچھے سلسلے آپ کے ذہن میں آ کیسے جاتے ہیں ؟؟ ذرا دکان کا پتا تو بتائیں جہاں سے آپ بادام لے کر کھاتی ہیں :)

مجھے قدرتی مناظر اور معلوماتی تصاویر اچھی لگتی ہیں اور طالوت جو پسند ہوتی ہیں وہ یہاں شیئر کرتی رہتی ہوں چلیں دیکھتی ہوں اگر کوئی سب سے بہتریں لگی تو جیسا آپ نے کہا ہے ویسا ہی کرونگی۔ تصویر کھچواتے وقت جب بھی مجھے کسی نے کہا کہ اپ کھنچیں تو وہ بعد مین پچھتایا ہی ہے :laugh: :blush: ہاں ابھی ابھی یہ شوق ہوا تھا زیک کی وجہ سے تھریڈ ہی ایسا تھا کہ خود تصاویر کھنچنی تھیں ۔
پتہ بتا کر کیا فائدہ جب تصاویر والا بتانے لگی تو آپ تو بڑے آرام سے پتلی گلی سے نکل گئے :rolleyes:



یاد آیاآپ نے ایک جواب تفصیل سے دینا تھا مجھے ۔۔۔۔۔ مجھے ابھی تک انتظار ہے ۔۔ ذرا اپنا "ان باکس" اور آؤٹ باکس" تو چیک کیجیے ۔۔۔
وسلام

طالوت میں کسی ذپ کا اگر اسی وقت جواب دے دوں تو ٹھک ورنہ اگر جو وہ رہ جائے تو رہ ہی جاتا ہے :( ابھی تو اس تھریڈ کی وجہ سے مصروف ہوں کچھ دھیرج رکھیں :)

بہت بہت شکریہ

023.gif
 

آبی ٹوکول

محفلین
تعبیر کہ بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا مگر جو خیالات تعبیر کہ بارے میں ساری محفل کہ پڑھے ہیں ان سب کو پڑھ کر اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ بقول آبی
جب سے تعبیر محفل کی ہوئیں
تب سے تعبیر ِ محفل ہوگئیں
:hatoff:
 

تعبیر

محفلین
بچکانا خاتون :laugh:
لیکن اب تک یہ تاثر کافی تبدیل ہوگیا ہے
کافی سلجھی ہوئی خاتون ہیں :mrgreen:

ہائیں ایسی سوچ کیوں تھی اور کب بدلی کچھ وضاحت کریں

تصاویر پر ہوا تھا شاید


جی نہیں کچن بلنڈر والے تھریڈ پر بات ہوئی تھی اور اس کے بعد میری ہنسی سے آپ وہین بیٹھے بیٹھے جیکب آباد پہنچ گئے تھے :laugh: اب اس جواب سے وہاں نہیں بلکہ سوئزرلینڈ پہنچنا ہے


اچھی تصاویر پوسٹ کرتیں ہیں اور کسی سے لڑتیں نہیں‌ہیں :beating:

پردے میں رہنے دوووووو پردہ نا اٹھاؤ :blush: ویسے میرے خیال سے لڑائی کا آغاز آپ سے ہی کرتی ہوں :laugh:


تصاویر کم پوسٹ ہونگی اور کیا :grin:

اس میں خوشی والی کیا بات ہے :boxing:




شروع شروع میں انہوں‌نے میرے پوسٹ کی ہوئی تصاویر کی کافی تعریف کی اور پھر میرے ہارڈ ڈیسک کریش ہوگئی اور میری کافی کلیکشن ختم ہوگئی مجھے لگتا ہے انہوں نے نظر لگا دی تھی:cry:

:cry: میں اپ کو اتنی بد نظر لگتی ہوں ۔ تعریف تو آپ کی بھی کی تھی ;)

اپ کے یہاں آنے کا بہت بہت شکریہ خوش رہیں ہمیشہ :)


023.gif
 

تعبیر

محفلین
تفنن بر طرف، تعبیر کے دم سے محفل پر گہما گہمی ہے اور ہر طرف رونق لگی رہتی ہے اور انکی شخصیت کا یہ متحرک پن محفل کے پیاروں کی آنکھوں کا تارا ہے۔ تعبیر کی محفل پر شمولیت کے وقت محفل کا رنگ تھوڑا سا بے رنگ ہو رہا تھا لیکن انہوں نے اپنا وہ رنگ باندھا کہ کافی لوگ ان کے رنگ میں رنگے گئے، مثلاً تصاویر والے زمرے کو ہی لیں۔

انٹرویوز اور مکالمے اور جان پہچان کی جو روایت اردو محفل پر تھی اس میں اسکے ختم ہونے سے پہلے تعبیر نے پھر ایک نئی روح پھونک دی اور یوں "محی التعارف" بھی کہلوا سکتی ہیں :)

غالب کے دیوان کی پہلی غزل ہے

نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا

مجھے پورا یقین ہے کہ اگر تعبیر غالب کے زمانے میں ہوتیں تو ایک شعر کا اضافہ ضرور ہوتا اس غزل میں - تعبیر قافیے کے ساتھ۔

ہے کوئی طبع آزمائی کرنے والا :)

کچھ ضروری تو نہیں ہے خواب کا خوش کُن ہو رنگ
اصل میں وہ رنگ ہے جو رنگ ہو تعبیر کا

:)


آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنے والے تھریڈ میں میرے سوالوں کا جواب نہیں نا دیا :cry: :( میرے ساتھ یہ سوتیلوں والا سلوک کیوں :laugh:


023.gif
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سے میری پہلی بات پی ایم میں ہوئی تھی ۔۔اس وقت شاکر نے ایک سندھی گانے کا ترجمہ پوچھا تھا ۔۔ اور میں نے گھر والوں سے پوچھ پوچھ کر اس گانے کا ترجمہ کیا کیونکہ مجھ سے نہیں ہو رہا تھا ۔۔ جب لکھنے آئی تو دیکھا تعبیر نے پہلے ہی لکھ دیا ہے ۔۔ اس پر میں نے پی ایم کیا تھا اور وہیں سے بات چیت ہوئی جو جلد ہی دوستی میں بدل گئی ۔۔:)

بالکل صحیح جس کے لیے میں تمھاری بہت شکر گزار ہوں :) ویسے تم ہو کہاں آجکل کہ محفل ہر نظر ہی نہیں آرہیں او نا ہی حجاب بھی :confused:


تعبیر کی خوش مزاجی اور زندہ دلی ۔۔ اور سیکھا یہ کہ میٹھی میٹھی باتیں کر کے سب کو اپنا بنا لو ۔۔۔:grin:

یہ معنی خیز مسکراہٹ کیوں :confused: :mrgreen: ویسے تم سے زیادہ خوش مزاج اور میٹھی نہیں ہوں میں





ھمم تحفے میں تو میں اپنی خاص دوستوں کو ہمیشہ کپڑے ہی دیتی ہوں ۔۔ تعبیر سسٹر کو بھی ایک اچھا سا سوٹ دوں گی اور۔۔ کارڈز ۔۔ پھول ۔۔ ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سا پیار ۔۔۔:cat:

دعاؤن کے لیے شکریہ اور اسی طرح دعا کرتی رہنا ۔ تمھاری ہی دعاؤں سے میں کئی دفعہ بچ گئی ہوں

اس بات کو شعر میں کہنا چاہوں گی ۔۔:)

تیرا سحر ، تیری بات ، تیرا پیکر ، تیری خوشبو
دل کو تیری گفتگو اور سادگی اچھی لگی


تعبیر خوش ہوئی :hatoff: :laugh:



سوال یہ کہ یہ نئے نئے مزے مزے کے آئیڈیاز کہاں سے چراتی ہیں ۔۔:tounge:

چراتی :laugh: :laugh: :laugh:

مشورہ تو نہیں دینا بس یہ دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں ۔:) ۔ یونہی ہمارے لئے محفل سجاتی رہیں ۔۔

023.gif
 
Top