مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

تعبیر

محفلین
سوری سوری کہ میں لیٹ بلکہ بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت ہی لیٹ ہو گئی وجہ نیٹ خراب تھا اور اس کے بعد اب رمضان ہی مصروفیت ۔ویسے میں نے بوچھی کے باتھ پیغام بھجوایا تھا ۔

یہ ٹاپک ڈھونڈنے میں خاصا وقت لگا کہ جدھر دیکھوں امین کی پوسٹسسسسسسسسسس نظر آتی ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں ;)
سب کی جوابات اتنے دلچسپ ہیں کہ کیا بتاؤں۔
عمار آپ رہبر ہی ہو نا؟؟؟ لنکس دینے کا شکریہ ارام سے پڑھونگی انشاءاللہ
حجاب کو اتنا سارا پہلی بار بولتے دیکھ کر اچھا لگا

حجاب بی بی کی تحریروں کے دو چار لنک بھی دے دیں جہاں انھوں نے خاصی گفتگو کی ہو تاکہ کوئی رائے پیش کی جا سکے ۔۔۔ باورچی خانے میں ہم سے نہیں جایا جاتا

وسلام

آپ کی رائے کا شکریہ پر پتہ نہیں کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کو اس وقت روزہ لگ رہا تھا :laugh: ہی ہی ہی

ارے جناب یہ کونسی مشکل بات ہے حجاب کے پروفائل میں جائیں اور وہاں سے انکے سارے ٹاپکس ڈھونڈ لیں

میں نے بھی ابھی آپ کی وجہ سے وہ پروفائل چیک کی پر مجھے پتہ نہیں لگا شاید مجھے بھی روزہ لگ رہا ہے :laugh:

میں اپنی رائے اگلی پوسٹ میں دیتی ہوں

حاضر ہوتے ہیں ایک بریک کے بعد
 
تعبیر

محفلین
1۔میرا حجاب کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)

پہلی رائے اچھی بہتر بلکہ بہترین تھی :mrgreen: کیونکہ میں نے آتے ہی یہاں جس کے ٹاپکس پڑھے اور پسند کیے وہ حجاب ہی تھیں ۔ذاتی طور پر مجھے بھی نفسیات اور پرسنیلٹی کوئز والے ٹاپکس بہت پسند ہیں ۔ یہاں پر میری سیکنڈ فیورٹ ممبر حجاب تھیں شروع شروع میں
بلکہ یوں کہیں کہ میں آپکی زبردست فین ہوں ۔سچییییییی

رائے بدلی تو نہیں پر پتہ نہیں کیوں مجھے دو فیمیل ممبرز سے کچھ ڈر لگتا ہے ایک تو حجاب ہیں اوردوسری کا نام انکی باری پر بتاؤنگی :) جبکہ حجاب آپ نے مجھے کچھ کبھی کہا بھی نہیں پھر بھی پتہ نہیں کیوں :confused:

2۔پہلی دفعہ حجاب سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)[/

میرے خیال سے آپ نے مجھے خوش آمدید کہا تھا اور پھرایک تھریڈ کی تعریف کی تھی

COLOR]3حجاب کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

حجاب بہت Straightforward ہیں اور ڈپلومیٹ بالکل بھی نہیں ہیں
یہ عادت بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے ۔

4۔ حجاب سے میں نے ابتک کیا سبق سیکھا

بہت کچھ سیکھنے کے چکر میں ہوں پرآپ سکھاتی ہی نہیں :mrgreen: کیونکہ محفل پر کم کم جو آتی ہیں :(

5۔ حجاب کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ یا رائے

سوال1 ۔یہ ہے کہ آپ اب تھریڈ کیوں نہیں پوسٹ کرتیں؟؟؟

سوال2۔ یہ ہے کہ ماشاء اللہ آپ خود کچن کوئین ہیں تو دوسروں ک ہاتھ کی بنائی ہوئی ایسی کونسی کھانے کی چیزیں یا ڈشز ہیں جو آپ کسی طور نہیں کھا سکتیں ؟؟؟

سوری میں نے انٹرویو پورا نہیں پڑھا کہ وہاں پامسٹری کے چکر میں ہی الجھ گئی تو آپکی پسندیدہ ڈش اور کونسی ڈش آپ سب سے بہتری بناتی ہیں ؟؟؟

6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں

خوش رہیں اور ہمیشہ مسکراتی رہیں اور پلیز محفل پر زیادہ سے زیادہ آتی اور پوسٹ کرتی رہیں :hatoff:
 
طالوت

یقیننا روزہ آپ ہی کو لگ رہا ہے کیونکہ میرا یہ پیغام رمضان سے پہلے کا ہے بلکہ خاصا پہلے کا ۔۔۔:)
ہر بار تلاش کرنے پر موصوفہ "باورچی خانے" سے بر آمد ہوتی ہیں ، اسلیئے اب کسی تازہ موضوع پر ان کا انتظار ہے ، تاکہ کچھ جان سکیں
اگر آپ کراچی سے ہیں تو Kesc اور Ptcl کی وجہ سے بریک خاصی لمبی ہو سکتی ہے
وسلام
 
سوری سوری کہ میں لیٹ بلکہ بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت ہی لیٹ ہو گئی وجہ نیٹ خراب تھا اور اس کے بعد اب رمضان ہی مصروفیت ۔ویسے میں نے بوچھی کے باتھ پیغام بھجوایا تھا ۔

یہ ٹاپک ڈھونڈنے میں خاصا وقت لگا کہ جدھر دیکھوں امین کی پوسٹسسسسسسسسسس نظر آتی ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں ;)
سب کی جوابات اتنے دلچسپ ہیں کہ کیا بتاؤں۔
عمار آپ رہبر ہی ہو نا؟؟؟ لنکس دینے کا شکریہ ارام سے پڑھونگی انشاءاللہ
حجاب کو اتنا سارا پہلی بار بولتے دیکھ کر اچھا لگا

واقعی، کافی زیادہ لیٹ ہوگئی ہیں آپ اس بار۔۔۔۔۔ اور واپسی پر امین کی پوسٹس نے آپ کا اچھا استقبال کیا ہوگا۔ ;)

جی ہاں، مابدولت سابقہ راہبر :hatoff:
 
حجاب

محفلین
1۔میرا حجاب کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)

پہلی رائے اچھی بہتر بلکہ بہترین تھی :mrgreen: کیونکہ میں نے آتے ہی یہاں جس کے ٹاپکس پڑھے اور پسند کیے وہ حجاب ہی تھیں ۔ذاتی طور پر مجھے بھی نفسیات اور پرسنیلٹی کوئز والے ٹاپکس بہت پسند ہیں ۔ یہاں پر میری سیکنڈ فیورٹ ممبر حجاب تھیں شروع شروع میں
بلکہ یوں کہیں کہ میں آپکی زبردست فین ہوں ۔سچییییییی

رائے بدلی تو نہیں پر پتہ نہیں کیوں مجھے دو فیمیل ممبرز سے کچھ ڈر لگتا ہے ایک تو حجاب ہیں اوردوسری کا نام انکی باری پر بتاؤنگی :) جبکہ حجاب آپ نے مجھے کچھ کبھی کہا بھی نہیں پھر بھی پتہ نہیں کیوں :confused:

2۔پہلی دفعہ حجاب سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)[/

میرے خیال سے آپ نے مجھے خوش آمدید کہا تھا اور پھرایک تھریڈ کی تعریف کی تھی

COLOR]3حجاب کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

حجاب بہت Straightforward ہیں اور ڈپلومیٹ بالکل بھی نہیں ہیں
یہ عادت بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے ۔

4۔ حجاب سے میں نے ابتک کیا سبق سیکھا

بہت کچھ سیکھنے کے چکر میں ہوں پرآپ سکھاتی ہی نہیں :mrgreen: کیونکہ محفل پر کم کم جو آتی ہیں :(

5۔ حجاب کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ یا رائے

سوال1 ۔یہ ہے کہ آپ اب تھریڈ کیوں نہیں پوسٹ کرتیں؟؟؟

سوال2۔ یہ ہے کہ ماشاء اللہ آپ خود کچن کوئین ہیں تو دوسروں ک ہاتھ کی بنائی ہوئی ایسی کونسی کھانے کی چیزیں یا ڈشز ہیں جو آپ کسی طور نہیں کھا سکتیں ؟؟؟

سوری میں نے انٹرویو پورا نہیں پڑھا کہ وہاں پامسٹری کے چکر میں ہی الجھ گئی تو آپکی پسندیدہ ڈش اور کونسی ڈش آپ سب سے بہتری بناتی ہیں ؟؟؟

6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں

خوش رہیں اور ہمیشہ مسکراتی رہیں اور پلیز محفل پر زیادہ سے زیادہ آتی اور پوسٹ کرتی رہیں :hatoff:

آپ میری فین ہیں تعبیر :) اچھا لگا یہ جان کر ، بس اب تیار رہیئے گا کبھی گرمی زیادہ پڑی تو آپکو یاد کروں گی ;)
مجھ سے ڈر :confused: پتہ کرو تعبیر کیوں ڈر لگتا ہے وجہ کوئی تو ہوگی ناں ؟؟ پھر مجھے بھی بتانا ؟ دوسری جن سے ڈر لگتا ہے میں سمجھ گئی کون ہے وہ :)

میرا Straightforward ہونا :rolleyes:اکثر لوگوں سے منہ پھٹ بدتمیز جیسے القابات سننے پڑتے ہیں ۔
کیا کیا سیکھنا ہے تعبیر :) چلیں سٹارٹ کرتے ہیں آج سے ۔۔
تھریڈ پوسٹ کرتی تو ہوں مگر کم کم ، رمضان میں ایک بہت اچھا آئیڈیا آیا تھا سارہ کو بھی بتایا تھا کہ تھریڈ اوپن کروں گی پھر رمضان کی مصروفیت میں بھول گئی :( وہ آئیڈیا عید کے حوالے سے تھا اب تو پوسٹ ہو نہیں سکتا اب کچھ اور سوچتی ہوں ۔
دوسروں کی بنائی ہوئی چیزیں بھی کبھی بری نہیں لگیں ، بس اکثر لوگ کوئی بھی کھانا بنائیں‌ چھوٹی یا بڑی الائچی اور لونگ بڑے شوق سے ڈالتے ہیں اور جب منہ میں جائے الائچی یا لونگ تو :( اس کے علاوہ کچھ برا نہیں لگا کبھی ۔
میرے انٹرویو میں ماوراء نے کچھ پامسٹری کا بتانا سٹارٹ کیا تھا مگر پورا انٹرویو تو پامسٹری کی نظر نہیں ہوا اب پڑھ لیجئے گا ۔
میری فیورٹ حلیم ، حلیم اور بہاری کباب بہترین بناتی ہوں :)
مجھے مہمان بنانے کا شکریہ :)
 
تعبیر

محفلین
ہاہاہا

اپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے ہم سب کے سوالوں کا جواب بھی دیا۔

اس ٹاپک کا انتظار رہے گا
 
تیشہ

محفلین
:music:

حجاب میری بہت اچھی سہیلی ہے ۔ سو مجھے اپنی سہیلیاں بہت پسند ہیں ۔ ۔ میری دوستی ہے تو ظاہر ہے بہت اچھی ہے :music:

باقی تفصیل بعد میں لکھتی ہوں :music:
Dancing_Doll.gif

zzzbbbbnnnn.gif

(

کیا میں ابھی لکھ سکتی ہوں نا :confused: ، میرا لکھنا باقی تھا ابھی :blush: ۔
 
ضرور اپیا آپ ابھی لکھئے اور تھوڑا سا میری طرف سے بھی لکھ دیجئے گا ورنہ مجھے خود ہی کچھ لکھنا پڑے گا۔
 
تیشہ

محفلین
ضرور اپیا آپ ابھی لکھئے اور تھوڑا سا میری طرف سے بھی لکھ دیجئے گا ورنہ مجھے خود ہی کچھ لکھنا پڑے گا۔

یہ تو مجھے لینے کے دینے پڑگئے ہیں :confused: ۔ آپکو بول کر آئی تھی ، یہ یاد ہی نا رہا میں تو خود کو لکھا ہوا تصور کر رہی تھی ابن بھیا :cool:

zzzbbbbnnnn.gif
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

ارے اپیا مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے سب یاد ہے کہ کس کس کا ادھار ہوں۔ اب یہ اور بات ہے کہ چکاتا کب تک ہوں۔ سارہ بٹٰا کے لئے تو دو تین لوگوں سے دھمکی ملی ہے اس لئے وہاں قسط وار شروع کیا ہے اور آپ دیکھ ہی رہی ہیں کہ کیسا ہٹ‌جا رہا ہے۔ یہی حال رہا تو مجھے ان قسطوں کے درمیان کامرشیل ایڈ بھی ملنے لگے گی۔
 
تیشہ

محفلین
اس ہفتے کی یمی، چٹ پٹی،مصالحے دار،
ٹھنڈی میٹھی، کراری مہمان ہیں ہماری کچن کوئین

[
977H_28.gif
حجاب
977H_28.gif

کرنا ہم سے نے وہی ہے کہ ان سوالات کے ذریعے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے :) بھول تو نہیں گئے نا یہ ٹاپک :)

1۔میرا حجاب کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)

2۔پہلی دفعہ حجاب سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)

3حجاب کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

4۔ حجاب سے میں نے ابتک کیا سبق سیکھا

5۔ حجاب کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ یا رائے

6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں

(مہمان شخصیت سے گزارش ہے کہ وہ چاہیں تو ساتھ ساتھ تبصرے اور ہمارے سوالات کے جوابات بھی دے سکتی ہیں ورنہ جیسے وہ مناسب سمجھیں)

چلیں اب ہم سب اپنے یا جوابات یا اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ میں بھی جلد ہی حاضر ہونگی اپنےجوابات کے ساتھ :)

تاثر ۔۔ بعد میں بناتی ہوں میں ، پہلے میں کسی کا تاثر نہیں بنایا کرتی ، جن سے دوستی ہوجائے ان کے اچھے ہی بنتے ہیں ، حجاب سے میری بات چیت دوستی یہی محفل سے ہی ہوئی ہے ۔ :music:
پتا نہیں پہلی بات کدھر گئی ۔؟ کہاں سے شروع کی اب یاد نہیں :(
مگر حجاب سارہ ، اور ماورہ کی ، اور ضبط کی دوست تھیں تو اسی لئے میری بھی دوستی خود بخود حجاب سے ہوگئی ۔ :hatoff: میسنجر پے گپ شپ رہتی ہے ۔ اسکے علاوہ فون پے ، تو مجھے تو اپنی سہیلیاں بہت پسند ہیں حجاب بھی بہت نائس لڑکی ہے ، خوش مزاج بھی ہے ، ہنستے گاتے ہم لوگ ایکدوسرے سے گپ شپ لگاتیں ہیں ، مجھے تو کبھی کوئی ایسا ویسا تاثر نہیں محسوس ہوا ، اسلئے کہ حجاب خود بہت اچھی ہے ، اور خوشمزاج بھی ہے ، تو تاثر تو ظاہر ہے بہت اچھا ہے میری نظر میں :music:
اسکے علاوہ سمجھدار بھی بہت ہے ۔ پھر بھی میرے سے سب سمجھداروں کی خوب نبھتی ہے ۔ :grin:
کہنے کو باجو ، مگر ایک مخلص ، پر خلوص دوست ہوں ان سبکی ۔
:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
حجاب کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ یا رائے ،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خوش رہو :music: ۔

( اور جو وعدہ تم نے کیا تھا اسے پورا کرو کہ بڑی عید آئی کھڑی ہے حجاب ۔ :hatoff:
 
حجاب

محفلین
شکریہ باجو :) مجھے بھی نہیں یاد کہ آپ سے پہلی بار کب بات ہوئی اور کس طرح :confused: اب پہلے کی بات کو کیا یاد کرنا اب جو ہے وہ اچھا ہے شکریہ ۔
 
تیشہ

محفلین
3حجاب کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری طرح سیدھی بات کرتی ہے یہ مجھے بہت پسند ہے اسکی عادت :music:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ باجو :) مجھے بھی نہیں یاد کہ آپ سے پہلی بار کب بات ہوئی اور کس طرح :confused: اب پہلے کی بات کو کیا یاد کرنا اب جو ہے وہ اچھا ہے شکریہ ۔

ہاں سچی سے مجھے یاد نہیں ہے وہ تھریڈ ، میرے خیال میں ہم دونوں کی دوستی م س ن پے ہوئی ہے وہی پے تو ہم سب سے زیادہ رابطے میں رہتی ہیں ، اسکے بعد فون پے ۔۔ ۔ یہ یہاں کی بات چیت تو ہماری دوستی کے بعد کی ہوگی جو کسی بھی تھریڈ میں ہم ایکدوسرے سے کچھ کہہ سن رہی ہوں ،، ورنہ مجھے یاد پڑتا ہے پہلے م س ن پے ایڈ ہوئی تھی ، وہی پے ہماری دوستی ہوئی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو ،مجھے پہلے لگتا تھا کہ میری اور آپ کی نہیں بن سکتی ;) مگر شُکر ہے :)

:grin:
بن تو میری سب کے ساتھ جاتی ہے حجاب ، مگر صرف ان لوگوں ، ان دوستوں سے جن سے میں خود بنانا چاہتی ہوں ، ورنہ عموما بنتی میری بھی کسی سے نہیں ہے ، مگر جن سے بن جائے ، پھر بن ہی جاتی ہے ۔ :hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ہم تحریر فرما چکے ہیں خاتون کی بابت اپنے خیالات زریں یا ابھی رہتے ہیں؟

حضور والا آپ اپنے خیالات زریں اس دھاگے کے شروع میں‌ پیغام نمبر پانچ کی صورت میں صفحہ قرطاس پر بکھیر چکے ہیں۔

البتہ اگر آپ کے خیالات میں اس وقت ٹیڑی مٹڑی زلفوں کی طرح کوئی موڑ آ گیا ہے تو ہم پھر سے آپ کے خیالات سننے کے لیے ہمہ تن گوش ہیں۔ خرگوش اور گوش میں خر کا فرق ہے۔ خیال رکھئے گا۔
 
Top