اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

لاريب اخلاص

لائبریرین
میں نے اس لڑی کا تیسرا صفحہ ابھی تین سے چار دفعہ کھولنے کی کوشش کی موبائل ہر بار کالا پیلا ہوگیا پتہ نہیں وہاں کیا خوفناک ہے توبہ ہے بھئی، ریٹینگ دینا تھی نہیں تو نہ سہی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چودہ تصاویر تک تو بات ہوئی تھی نا بھئی ،،،

gfiHDCg.jpg
 
Top