اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

ام اویس

محفلین
5-B8-F207-E-23-C3-4021-89-DE-77011-FF24-C36.jpg
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا؟
اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم :)
IMG-20180616-095430.jpg
یہ تو بالکل عام سا ہے ۔:):):)

فہد بھائی ، ووٹ تو صرف سندھڑی ہی کو دینا تھا ۔ اس والے پر ووٹ تو نہیں البتہ نعرہ مارا جاسکتا ہے: آوے گا بھئی آوے گا ، آم والا آوے گا ۔
 
Top