اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

فہد اشرف

محفلین
جو محفلین بھی سندھڑی آموں کی حقیقت سے قریب ، تھری ڈی تصویریں پوسٹ کرے گا میرا ووٹ ابھی سے اُس کے لئے۔
جیتے گا بئی جیتے گا ، آم والا جیتے گا۔
ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا؟
IMG-20180707-122641-1.jpg

اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم :)
IMG-20180616-095430.jpg
 
آخری تدوین:
سندھڑی آم تو ہمیں بھی نہیں معلوم کہ کیسے ہوتے ہیں. ہمارے ہاں چونسا، لنگڑا وغیرہ زیادہ مقبول جینوٹائپس ہیں. :)
ظہیر بھائی سندھڑی آم تو ہمارے یہاں نہیں ملتا، سفیدے سے ووٹ مل جائے گا۔
IMG-20180707-122641-1.jpg

اور نعرہ لگانے کے لیے ایک عدد دیسی آم
IMG-20180616-095430.jpg
 
سندھڑی آم تو ہمیں بھی نہیں معلوم کہ کیسے ہوتے ہیں. ہمارے ہاں چونسا، لنگڑا وغیرہ زیادہ مقبول جینوٹائپس ہیں. :)
سندھڑی تو سب سے پہلے آتا ہے۔ اور کافی آتا ہے۔ عموماً ملک شیک والوں نے سندھڑی ہی رکھا ہوتا ہے۔
3(94).jpg
 

فہد اشرف

محفلین
یہاں جو ایسا آم انڈیا سے آتا ہے اسے بیچنے والے انڈین بادامی کے نام سے بیچتے ہیں ۔
کیا یہی آم بادامی بھی کہلاتا ہے ۔
یہ دیسی تخمی آم ہے اور اسے اس کے مالک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ :)
انٹرنیٹ پہ سرچ کرنے سے پتہ چلا ہے کہ بادامی آم کرناٹک الفانسو کو کہتے ہیں۔ محمدظہیر بھائی سے پوچھتے ہیں۔
 
Top