اس ہفتے کا منظر کش: راستے

محمد عمر

لائبریرین
7187739134_eee2f572e4_k.jpg


گھوڑوں کے فارم ہاؤس کو جانے کا راستہ۔

بنگور، ویلز
 

جاسم محمد

محفلین
یہ ریٹنگ اسی طرح ہے جس طرح اوبامہ کو نوبل پرائز ملا تھا۔
زیک ریٹنگ سے پریشان حالانکہ مقابلہ کے نتائج ووٹنگ سے ہی آنے ہیں۔ اور وہ بھی ایسی جہاں بعض ممبران دوران ووٹنگ ہی نتائج بتلانا شروع کر دیتے ہیں :)
 

محمد عمر

لائبریرین
زبردست۔ آپ بھی ہمارے والا کینن 70 ای او ایس ڈی کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس فوٹو کا ہاٹ لنک کاپی کرکے امیج باکس میں دے دیں تاکہ سب یہاں ریٹنگ کر سکیں۔ شکریہ۔


جی ہاں۔ پانچ سال پہلے 50 ڈی سے 70 ڈی میں اپ گریڈ کیا تھا۔

رہنمائی کا بہت شکریہ۔ میں یہی سوچ رہا تھا کہ فلِکّرکا شیئر لنک ڈالنے پر تصویر کیوں نہیں پوسٹ ہو رہی۔ آپ نئے میری مشکل آسان کر دی۔
 
Top