اس ہفتے کا منظر کش: راستے

سید عاطف علی

لائبریرین
پچاس ہزار تصاویر میں اب راستے کی سات تصاویر ڈھونڈنی پڑیں گی!

مریم افتخار آپ نے اس سلسلے کے لئے مشاغل کے زمرے کا انتخاب کیوں کیا جبکہ یہ تھیم فوٹوگرافی کھیل سے کافی ملتا جلتا ہے۔
بات تو ٹھیک ہے لیکن تھیم والا زمرہ بھی مشاغل کا ہی ہونا چاہیئے ۔ آپس کی بات ہے ۔
 

محمد سعد

محفلین
49772264283_d89d5f89fc_o.jpg

یونیورسٹی کے پاس کا ریلوے ٹریک۔
مارچ 2019ء۔
 
Top