اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

ظفری

لائبریرین
جاب سے نکلنے کی تیاری ہے ۔ سو سوچ رہا ہوں کہ واپسی پر گھر کے راشن پانی کے لیئے کیا کیا خریدنا ہے ۔ ؟ :rolleyes:
 

زیک

ایکاروس
آپ کہتی ہو تو مان لیتا ہوں۔

میں اس وقت بدتمیز کے ساتھ بدتمیزی کر رہا ہوں۔ :cool:
 

ظفری

لائبریرین
45 منٹ سے نکلنے کی تیاری میں تھا ۔ سو اب کامیابی نصیب ہو ہی گئی ۔ اللہ حافظ :)
 

شمشاد

لائبریرین
دفتر جانے کی تیاری، اہو ہوہوہوہوہوہو بہت تاخیر ہو چکی اور یہ گیا میں۔
 

زینب

محفلین
میں تو ابھی ناشتہ کر کے آئی ہوں۔۔۔۔۔۔۔اب کچھ دیر یہاں بیٹھوں گی ۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top