اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہا ہا ہا ہا ہا

شمشاد بھائی اب تو ماشاء اللہ بٹیا رانی ایک عدد اسکول خود چلا سکتی ہیں۔ کہیں ٹیچر لگوانے کی کیوں سوچتے ہیں۔ :)
 

زینب

محفلین
میں کچھ نہیں کر رہی۔اپنے کمرے میں چپ چاپ اکیلی کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی کچھ سوچ رہی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
قبلہ، ہم تو کبھی بھولے سے بھی آپ سے فون پر اپنی تکلیف کا علاج دریافت نہ کریں۔ جو آپ کو ڈاکٹر سمجھتے ہیں، انہوں نے ہی فون کیا ہو گا۔ ویسے کیا اب مجھے دھنک کے بعد کچھ اور بنانے کا تو نہیں سوچ رہے؟؟:)
اور نام تو آپ کو اچھا بھلا یاد بھی ہے اور کہہ رہے ہیں کہ نہیں یاد؟:)



:lol::lol:

قبلہ کتنے مزے کا لفظ ہے :cool:
اور مجھے سمجھ نہیں آتا سب کے سب دھنک بچارے /بچاری کے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں بھلا :confused:
کہتا / کہتی کیا ہے یہ سب کو بھلا :rolleyes::confused:
بلکل صیح تو بولتا / بولتی ہے ،، پھر اس کے پھیچے سب کس لئے بھئی :confused:
 

تیشہ

محفلین
ہاں آجکل پھر شروع ہوئی ہے۔ :(

گرمیوں کی چھٹیوں میں آپریشن کروا دینا ہے۔ تو آپ کو جو تکلیف ہوئی تھی، وہی ہو گی نا۔۔۔آپ خوش قسمت ہے کہ جلدی سے نکلوا دی۔ میں ایسے ہی اتنا انتظار کر رہی ہوں۔ بس عقل کے جانے کے ڈر سے نہیں نکلوا رہی تھی۔ لیکن اس درد سےمیں عقل بِنا ہی بہتر ہوں۔:cool:



:confused:
آپریشن تو ایسے بول رہی ہو جیسے کوئی میجر آپریشن ہونے جارہا ہو :rolleyes:؟
میں کدھر سے خوش قسمت ہوئی بھلا :confused: یہ تو مجھے لاعلمی کیوجہ سے داڑھ نکلوا بیٹھی تھی تبھی تو آج تک عقل کو ترستی ہوں ،
mood-emoticons-smileys12.gif
پر پھر سوچتی ہوں جو چیز تھی ہی نہیں نا آنی ہے تو اسکے لئے پریشانی کس لئے ۔ ۔ کھیلو کودو موج اڑاؤ ،، عقل کا کیا ہے آنی جانی چیز ہے ،
animated0137.gif

یہ تو تم سب سے سن سن کر مجھے بھی کبھی کبھی شوق اٹھتا ہے میری داڑھ میں درد کیوں نہیں اٹھتا :( جسکو دیکھو ۔۔ جسکو سنو ۔۔ ۔ سب کی عقل داڑھ ۔۔۔اور میری جو ذرا سی نکل بھی رہی تھی نکلوا آئی :(
 

ماوراء

محفلین
تو اور کیا باجو۔۔۔آپریشن ہی ہونا ہے نا۔۔چار داڑھیں نکلوانی ہیں۔ کوئی مذاق تھوڑا ہی ہے۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
:hehe:

ہاں۔ شکر ہے دیکھ لی۔ ورنہ جا رہی تھی۔




دیکھ لی تو مشورہ بھی دیتی جاؤ ناں جانے سے پہلے :( میں کیا کروں :(

میرا دماغ میں ٹینشن سے درد ہونے لگی ہوئی ہے کب سے ۔ :(:( اتنی اذیت تو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی میرا دل کر رہا ہے میں دھاڑ مار کر رؤں :mad: :( کیا مصیبت ہے بھئی :mad::mad: ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہو گیا، کس بات کی ٹینشن لے رہی ہیں؟

اور ماوراء اپنی داڑیں نکلوا کر پرس میں رکھ لینا، آخر کو عقل داڑیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل چلے عندلیب، انڈین اسکول بھی چلے گا، بلکہ کوئی بھی چلے گا، بس میری روز روز کی کلاس سے جان چھوٹ جائے۔

سعود بھائی آپ کی بات بھی درست ہے لیکن اس کے لیے سرمائے کی ضرورت ہے۔
 

مغزل

محفلین
میں اس وقت ایک مشاعرے میں جانے کیلئے تیار ہورہا ہوں۔۔ آج رات قطر پہنچنا ہے۔۔۔:)
 

ماوراء

محفلین
دیکھ لی تو مشورہ بھی دیتی جاؤ ناں جانے سے پہلے :( میں کیا کروں :(

میرا دماغ میں ٹینشن سے درد ہونے لگی ہوئی ہے کب سے ۔ :(:( اتنی اذیت تو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی میرا دل کر رہا ہے میں دھاڑ مار کر رؤں :mad: :( کیا مصیبت ہے بھئی :mad::mad: ۔
:hehe:

آپ ایسا کریں کہ آنکھیں بند کر لیں۔۔۔اور خاموشی اختیار کر لیں۔ خاموش رہنے سے بھی بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔:Aaina:
اس سے زیادہ کیا کہوں۔:dontknow:


اور ماوراء اپنی داڑیں نکلوا کر پرس میں رکھ لینا، آخر کو عقل داڑیں ہیں۔
بالکل شمشاد بھائی، فکر نہ کریں اپنی عقل واپس ساتھ لے کر آؤں گی۔ :Aaina:
 

ماوراء

محفلین
سوچ رہی ہوں کہ جاب پر وقت گزارے نہیں گزرتا۔۔۔اور گھر آؤ تو وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
:hehe:

آپ ایسا کریں کہ آنکھیں بند کر لیں۔۔۔اور خاموشی اختیار کر لیں۔ خاموش رہنے سے بھی بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔:Aaina:
اس سے زیادہ کیا کہوں۔:dontknow:



بالکل شمشاد بھائی، فکر نہ کریں اپنی عقل واپس ساتھ لے کر آؤں گی۔ :Aaina:




ہاں صیح کہا ۔ اب میں نے یہی کرنا ہے ۔ مگر اب کے میں تنگ ہوئی تو میرا ضبط ختم ہوجانا ہے :grin: اور پھر
وہ ہوجانا ہے جو میں چاہتی نہیں کہ ہو ۔۔۔ دیکھو اب ۔۔۔ :confused: کیا بنتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top