اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

چھوٹے بچوں کے ساتھ سفر مشکل ہوتا ہے۔ جب میری بیٹی چھوٹی تھی تو اکثر یہ بےبی بیورن کیریئر استعمال کرتا تھا:
BabyBjorn%20-%20Baby%20Original%20Classic%20-%20Outward%20facing.png


کچھ بڑی ہوئی تو پھر یہ بیک پیک:
pasted%20image%20174x204.jpg
میں ٹی ایچ آر کے سبب یہ کام کرنے سے قاصر ہوں۔ :)
 

ربیع م

محفلین
انٹرنیٹ کی دستیابی پہ منحصر ہے۔ مل گیا تو کیا کہنے۔ نہ ملا تو "اب تمہارے حوالے فورم ساتھیو" وغیرہ۔
ابھی اس سال سے وادی نیلم میں موبائل سروس مہیا کر دی گئی ہے اگرچہ نیٹ کی صورتحال تو ٹھیک نہیں ہو گی البتہ یہ موبائل نیٹ ورک کی سہولت بھی غنیمت ہی ہے.
 

زیک

تقریباً غائب
خود سے ہی جاتے ہیں بھائی۔۔۔۔ کہ چھٹتی نہیں یہ کافر منہ سے لگی ہوئی۔
بالفاظ دیگر، کوہ نوردی بھی ایک عارضہ ہی ہے۔
لاعلاج عارضہ! ایک بار ہو جائے تو ایک سفر ختم نہیں ہوتا کہ دوسرے کے بارے میں غور شروع ہو جاتا ہے
 
Top