اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

یاز نے 'اپنا اپنا دیس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 30, 2016

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    دسمبر میں تو شاید فریزنگ پوائنٹ ہو گا- لہذا قُلفی وغیرہ جما لیجیے گا کافی ساریں- ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تفریحی دورہ بہت عمدہ رہا الحمدللّٰہ۔
    انشاء اللہ جلد ہی سفر کا احوال شیئر کروں گا۔
    لیکن پہلے زیک صاحب اور ابن توقیر بھائی کے سفرناموں کی زیارت بھی کرنی ہے، جو پہلے مصروفیت کے باعث مکمل نہیں پڑھ سکا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    فریزنگ پوائنٹ تو صفر ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے، جو شاید اگست ستمبر میں ہی آ جاتا ہے۔ دسمبر میں تو منفی 20 ڈگری یا اس سے کم درجہ حرارت ہوتا ہے خنجراب میں۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,968
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ساتھ اگر تیز ہوا چل رہی ہو تو کافی زیادہ محسوس ہو گا یہ درجہ حرارت۔ ورنہ منفی 20 کوئی اتنی بڑی بات نہیں۔ شرط یہ ہے کہ کپڑے موسم کے حساب سے پہن رکھے ہوں۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    گلگت/ہنزہ کی بات کر رہا-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویکھ کو پائن عرفان سعید تہاڈے سفرنامے دا ذکر نہیں کیتا نیں- :p


    یہ ایک تیلی مراسلہ ہے-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہنزہ میں بھی نقطہء انجماد سے کافی کم ہو گا۔ ہاں گلگت کی حد تک درست ہے۔
     
  8. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,649
    جلدی جلدی ہمیں اپنے سفر کی یادوں میں شریک کریں بھیا کہ آپ کی غیر حاضری سے ہی ایک زبردست سفر کی تصاویری روداد کا انتظار کررہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,309
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے اس سال محفل سے کوئی بھی سوات نہیں گیا- مجھے پچھلے سال والی کچھ تصاویر ہی اپلوڈ کر دینی چاہئیے- آخر کو دیسی سوئٹزرلینڈ کی بھی نمائندگی ہونی چاہیے-


    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,968
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سوات گیا تھا میں۔

    1992 میں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,421
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ہے تو یہ پکی پکی یازدتی
    لیکن ہو سکتا ہے مدیرِ اعلی کے نزدیک یہ Suffer نامہ ہو!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,968
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اور سفرنامے کے دوران ہفتے بھر کی چھٹی کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,968
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آخر پاکستان کو بھی سفر کر لیا۔ اب خزاں کے آغاز کا انتظار ہے کہ پہاڑوں میں کیمپنگ و ہائیکنگ کی جائے
     
  14. خانہ بدوش

    خانہ بدوش محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم اس سال شیلہ پاس اور لیلی پیک دیکھ آئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,691
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تب تو اس سفر کا احوال نیز تصاویر بھی شائع فرمائیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. خانہ بدوش

    خانہ بدوش محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان شاء اللہ بہت جلد
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر