سیما علی آپا، یہ غلط لڑی میں پوسٹ ہو گیا ہے۔
بہت بہت شکریہتھا جس کا انتظار۔۔ بہت خوبصورت تصاویر، ماشااللہ!!
لیکن ہمیں تو یہ بندوق چھوٹے بچے کے کاندھے سے چلتی نظر آ رہی ہے!آپ لوگ ہنسیں گے کے سیما آپا کتنا کھاتیں ہیں ایسا نہیں سفر میں تکان سے شاید بھوک لگتی ہے اور دوسرے ہمارے چھوٹے بچے کا ساتھ گھر میں تو اتنے نخرے کرتے ہیں پر وہاں اُنکو ہر چیز اچھی لگ رہی تھی
جزاک اللہ خیرا کثیرازبردست ۔
اللہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
اتنی تھی کے بیان سے باہر جب استادمحترم مخاطب کرلیں تو ایسا ہی ہوتا غبارے اس لڑی میں غلطی سے پوسٹ ہوئے
بہت شکریہ بٹیابہت خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء اللہ
سلامت رہئیے سیما آپا۔
سارے پھوڑ دینے تھے اسی لڑی میں 😂خوشی
اتنی تھی کے بیان سے باہر جب استادمحترم مخاطب کرلیں تو ایسا ہی ہوتا غبارے اس لڑی میں غلطی سے پوسٹ ہوئے
😎🤓
بٹیا شرارتی ہماری 🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻سارے پھوڑ دینے تھے اسی لڑی میں 😂
سوئی چاہئیے یا قینچی؟
آپ کا کام آسان کیا آپا۔بٹیا شرارتی ہماری 🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻🫶🏻