اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

فہد اشرف

محفلین
دلچسپ۔ کیا وجہ تھی؟
ممبئی حملوں کے بعد اس سال انڈیا میں ہونے والی چمپئینز لیگ بھی منسوخ ہوئی تھی
جبکہ آئندہ برس آئی پی ایل بھی جنوبی افریقہ میں ہوئی۔

جبکہ امارات والا ایڈونچر جیسا کہ یاز بھائی نے بتایا کمرشلائزیشن وغیرہ کے چکرمیں تھا۔
2009 اور 2014 میں عام انتخابات ہونے کی وجہ سے حکومت نے معقول سیکورٹی انتظامات فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کر دی تھی۔
 

یاز

محفلین
نظامی صاحب آپ کے پاس میچ کافی لیٹ ہے، پشاور میں پہلے نظر آ رہا ہے
56 ہو گیا ہے
شاید ٹی وی کے ماڈل کا بھی فرق ہو۔
آجکل سیم سنگ اچھے ٹی وی بنا رہا ہے تو اس پہ سکور زیادہ بھی دکھائی دیتا ہے اور جلدی بھی۔
سونی، ایل جی وغیرہ پہ نسبتاََ پھسڈی سکور بنتا ہے۔
 
Top