اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی:پہلا میچ

ابن توقیر

محفلین
اب سے کچه دیر بعد پی ایس ایل کا پہلا میچ اسلام آباد اور پشاور زلمی کے درمیان کهیلا جائے گا.
پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے
 
اب سے کچه دیر بعد پی ایس ایل کا پہلا میچ اسلام آباد اور پشاور زلمی کے درمیان کهیلا جائے گا.
پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے
نو بجے تو کچھ اور رسمیں شروع ہوئی تھیں، میچ دس بجے ہے۔

عبدالرزاق کس ٹیم میں ہے ؟
 

یوسف سلطان

محفلین
ظالمو ہون تے میچ شروع کر دیو میچ نہ ہوا ساس بہو کی ڈرامہ سیریل ہو گئی
کرک انفو
Well, they were about to but were told to hang on because the organisers are having trouble removing the stage that was set up for the opening ceremony. There are iron pillars holding the sight screen on both sides. One of them is causing trouble, there's a bend which they're trying to fix.
 
آفریدی کی لائف پر بنائی گئی ایک ڈاکومنٹری تصویر
:laughing::laughing:
IMG_20170209_201316_zpsxxoc7ghn.jpg
 
Top