اسلام آباد اور مارگلہ

فہیم

لائبریرین
کئی۔ تین سرخ شرٹس تو ابھی بھی ہیں۔ لیکن میں اچھی کوالٹی کے کپڑے لیتا ہوں جو سالہا سال چلتے ہیں۔
ایک آؤٹ آف تھریڈ بات ہے کہ آپ کی انٹرنیٹ پر کئی جگہوں پر بکھری سینکڑوں تصاویر میں صرف ایک ہی ایسی دکھائی دی جس میں آپ نے باقاعدہ سوٹ پہنا ہوا ہے ۔ وہ بھی ہمارے شہر میں کسی شادی میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر ہے۔
ویسے آپ عام روٹین لائف میں سوٹ یا ڈریس پینٹ شرٹ ود فارمل شوز وغیرہ نہیں پہنتے؟
 
سید رافع

محفلین
اس بوٹی کو دیکھ کر یورنیورسٹی کے الیکٹریکل انجینیرنگ کے ایک استاد یاد آ گئے۔ وہ فارغ اوقات میں یورنیورسٹی میں اگی سینکڑوں قسم کی جڑی بوٹیوں کو توڑتے رہتے تھے۔ شاید یہ علم اب میڈیکل ڈاکٹرز تک کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔
 
زیک

مسافر

انٹرنیٹ پر میرے متعلق بہت معلومات سہی لیکن یہ زندگی کا صرف ایک رخ ہے۔ یہاں آپ میرے بارے جو رائے قائم کریں گے اس کا درست ہونا لازم نہیں
 
زیک

مسافر
اس بوٹی کو دیکھ کر یورنیورسٹی کے الیکٹریکل انجینیرنگ کے ایک استاد یاد آ گئے۔ وہ فارغ اوقات میں یورنیورسٹی میں اگی سینکڑوں قسم کی جڑی بوٹیوں کو توڑتے رہتے تھے۔ شاید یہ علم اب میڈیکل ڈاکٹرز تک کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔
ایک اور تصویر

Top