اسلامی شاعری

الف عین

لائبریرین
لیکن امیج میں کیوں۔۔۔ تاکہ کوئی تلاش کر کے ڈھونڈھ ہی نہ سکے؟؟؟؟
اگر ان پیج میں ٹائپ کی ہوئی ہے تو اسے اردو میں کنورٹ کر کے یہاں‌پوسٹ کریں نا۔۔ ایک نیا موضوع/تھریڈ شروع کر کے۔ چاہے محفلِ سخن کی فورم میں یا اسلامی فورم میں۔ حمد نعت کا بھی ایک زمرہ ہے۔
 
میاں شاہد

محفلین
امیج میں اس لئے کہ یونی کوڈ میں شاعری کی ڈیزائننگ نہیں ہوسکتی اور میں ڈیزائن کے ساتھ شاعری پوسٹ کرتا ہوں، باقی تلاش کرنے والی بات کا میں نے پہلے بھی ایک مضمون میںکہا تھا کہ اسکا حل میرے پاس ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
میاں شاہد، میں گزارش کروں گا کہ آپ صرف تحریری شکل میں مواد پوسٹ کریں۔ شکریہ۔
 
محسن حجازی

محفلین
یہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے:

تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا
وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے

رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں
سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے

ڈرتے نہیں اظہار سے ہم سو آئندہ جمعے
دیکھنا منبر و محراب کے درمیاں کر دیں گے

:grin: :grin:

تاہم اب اپنے خیالات کی اصلاح کر لی ہے۔
امید ہے ہم لائق گردن زنی نہیں ٹھہریں گے۔
 
بہت خوب جناب یقیناً آپ کو بلاوجہ بہترین مزاح نگار کا خطاب نہیں ملا بقول شاعر
؂ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
ملا ایوارڈ جسکو یہ، وہ رانجا ہیر بھی تھا :music:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے:

تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا
وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے

رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں
سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے

ڈرتے نہیں اظہار سے ہم سو آئندہ جمعے
دیکھنا منبر و محراب کے درمیاں کر دیں گے

:grin: :grin:

تاہم اب اپنے خیالات کی اصلاح کر لی ہے۔
امید ہے ہم لائق گردن زنی نہیں ٹھہریں گے۔

:) :)

:)
 
حجاب

:) بہت خوب ۔۔
 
محسن حجازی

محفلین
دیکھئے کہیں غیر اسلامی لفظ استعمال نہیں ہوا! :grin:
اسلامی ادب کی تحاریک و مباحث ماضی میں بھی چھڑتی رہی ہیں اور یہ اصطلاح ہم کو تو ہمیشہ خاصی مضحکہ خیز معلوم ہوئی سو یہ اشعار ہماری طرف سے ایک چوٹ سمجھئے۔
اصل میں ادب تو کیا، ہم خود کج رو ہی رہتے ہیں، خواہش رکھتے ہیں کہ خچر تک مسلمان کر لیے جائیں :grin:
 
Top