انیس جان
محفلین
انہیں ہر چیز کا علم تھا ,یہ منصوبہ ہی سارا صاحب بہادر کا ہےیہ تو سب سوچا سمجھا منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔
البتہ اس قدر مزاحمت کا اندازہ انہیں ہرگز نہیں ہوگا۔
اسرائیل صبح شام صاحب بہادر کی منتیں کر رہا ہے اور اُنہیں ان کی عاقبت سے ڈرا رہا ہے۔
عنقریب چچا سام بھی اس جنگ میں کودنے والا ہے
چچا سام کے جنگ میں شامل ہونے کے بعد ایران کو گلف ممالک پر چڑھائی کا موقع مل جائے گا