مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

بہت بہت شکریہ بھائی جان ٹیگ کرنے کا
بالکل آپ نے درست فرمایا ان بزرگوں کی نگارشات اور صحبت سے ہم لوگوں نے بہت کچھ سیکھا ہے اللہ انھیں جزائے خیر دے۔
 
نایاب

لائبریرین
استاد محترم آسی صاحب کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی سدا سلامت رکھے اور علم کی تقسیم جاری رکھے آمین
بلا شبہ ایسے نفیس شائیستہ بزرگ ہمارے لیئے بابرکت نعمت کی مثال ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یہ کیا ہوا حضرت؟ ۔۔۔ یہ فقیر اتنا بڑا آدمی کیسے بن سکتا ہے!!۔ اسے خاک نشین ہی رہنے دیجئے کہ خاک نشین گِرتا نہیں ہے۔
آپ لوگوں کا بڑاپن ہے البتہ!
دعا کیجئے کہ اس فقیر کو اللہ کریم انکسار کی توفیق دیے رکھے۔
 
بہت آداب!
 
Top