مبارکباد استادِ محترم اعجازعبید صاحب کو سالگرہ مبارک

عاطف ملک نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 22, 2019

  1. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میرے لیے بہت ہی سعادت کی بات ہے کہ مجھے یہ لڑی بنانا نصیب ہو رہی ہے۔
    میرے استاد، میرے بہت ہی محترم اور اردو محفل فورم کے روحِ رواں محترم اعجاز عبید الف عین صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کی عمر میں، علم میں اور اعمالِ صالحہ میں برکت عطا کرے اور آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پہ قائم رکھے، آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,643
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو استادِ محترم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت مبارک ہو استادِ محترم۔
    اللہ تعالیٰ ایمان، صحت اور آسودگی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو استاد محترم ،
    اللہ کریم آپ کو بخیر عمردرازی اور نفع بخش صحت تندرستی عطافرمائیں ۔آمین
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 22, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سر بہت مبارک ہو۔ الله تعالی آپ کو دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الف عین سر سالگرہ مبارک ہو
    خدا خوش رکھے اور اپ خوشیاں بانٹیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,005
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جزاک اللہ خیرا عاطف ملک یہ لڑی شروع کرنے کا
    اور تمام احباب کا شکریہ
    ٦٩ سال سے لگتا ہے کہ ستر سال کا ہی ہو گیا ہوں باقی کچھ ہی عمر بچی ہے. اس باقی ماندہ عمر کے لیے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔ اس لڑی میں ہی نہیں ، ویسے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,615
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو استادِ محترم! اللہ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,512
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    استادِ محترم آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد! اللہ آپ کی صحت اور عمر میں برکت عطا کرے۔ آمین!
     
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. توقیر عالم

    توقیر عالم محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اللہ پاک مزید ترقی عطا کرے صحت اور سلامتی رکھے سر جنم دن کی مبارک باد ❤❤❤❤❤❤
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,615
    موڈ:
    Cool
    اللہ آپ کی صحت اور عمر میں برکت عطا کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    استاد محترم اللہ تعالی آپ کی عمر میں صحت میں علم میں جان میں مال میں رزق میں اور قلب میں اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے ۔۔ آمین یارب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    243
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترم الف عین استاد صاحب ! اپ کو اللہ زندگی وصحت دے ۔ آمین
    محترم! آپ ہمارے لیے ایک فخر ہیں کہ آپ کی شاگردی ہمیں بھی نصیب ہوئی ...یقین جانے! آپ کی بدولت کبھی کبھی مجھے ہندوستان بہت پیارا لگنے لگتا ہے ورنہ ایسا کم کم ہی ہوتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ نے اُستادِ محترم کو بہت اچھی دعا دی ہے۔ ماشاءاللہ! :) جہاں تک ہندوستان کا تعلق ہے، تو وہ نہ صرف پیارا ہے بلکہ بہت ہی پیارا ہے۔ یہ بات الگ کہ اچھے اور برے لوگ ہر خطے میں پائے جاتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو محترم اعجازعبید صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,005
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت بہت شکریہ دو ماہ بعد مبارکباد دینے پر بھی۔ مجھے خیال ہوا کہ شاید یہ کوئی اور استادِ محترم ہیں جن کا نام بھی اعجاز عبید ہے! بہر حال سب کی دعاؤں کا شکریہ اور جواباً بھی بہت سی دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر