شکریہ! آپ نے درست فرمایا ۔ میں نے ایسا ہی لکھا ہوا ددیکھا تھا۔خیال نہیں رہا۔ویسے مستعمل ہے ۔ نام بھی رکھتے ہیں لوگ "کنیزہ"
کنیز فارسی کا لفظ ہے۔ اور یہ بذات خود مونث ہے۔ کنیزہ اسکی مونث نہیں ہے۔
دراصل کنیزہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اصلاً یہ کَنْز ہے جسکا مطلب خزانہ ہے۔ جیسے ” کنزالایمان “۔ کنز کی تصغیر کُنَیْزَۃ ہے۔ جسکا مطلب ہے ”چھوٹا سا خزانہ“ جیسے اردو میں ”بادل “کے ٹکڑے کو”بدلی“ کہا جاتا ہے۔​
 
آخری تدوین:
Top