تعارف ازالیہ بون فلیا

میرا نام ازالیہ بون فلیا ہے۔ میں ایک جرمن ہوں۔ پانچ سال پہلے میں نے اردو سیکھنی شروع کر دی تھی۔ میرے خاوند پاکستانی ہیں۔ ان نے اردو سیکھنے کا کہا تو میں نے کچھ کوشش کی۔میں تھوڑی تھوڑی بولتی ہوں۔ اب میں نے لکھنا اور پڑھنا بھی کچھ سیکھی ہے۔ ہاتھ سے لکھنا بہت مشکل ہوتی ہے۔ کمپوتر پر تھوڑی آسان ہے۔ چند دنوں پہلے سے یہ سایٹ میں نے دیکھی تھی۔ایک پاکستانی دوست نے مدد کی اور میرا اکاونٹ نبایا۔ مجھے یوں لگا میری اردو بھی اچھی ہو جائے گی۔ابھی تو کافی خراب ہے۔ اس لیے یہاں آتی جاتی ہوں۔اگر خراب اردو لکھ بیٹھوں تو معافی دے دیجیے گا۔سب لوگوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک۔
 
محمدظہیر

محفلین

اردو محفل میں خوش آمدید :)
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے تاکہ ہمیں تسلی ہو سکے کہ آپ مذاق نہیں کر رہی ہیں :)
 
میرا نام ازالیہ بون فلیا ہے۔ میں ایک جرمن ہوں۔ پانچ سال پہلے میں نے اردو سیکھنی شروع کر دی تھی۔ میرے خاوند پاکستانی ہیں۔ ان نے اردو سیکھنے کا کہا تو میں نے کچھ کوشش کی۔میں تھوڑی تھوڑی بولتی ہوں۔ اب میں نے لکھنا اور پڑھنا بھی کچھ سیکھی ہے۔ ہاتھ سے لکھنا بہت مشکل ہوتی ہے۔ کمپوتر پر تھوڑی آسان ہے۔ چند دنوں پہلے سے یہ سایٹ میں نے دیکھی تھی۔ایک پاکستانی دوست نے مدد کی اور میرا اکاونٹ نبایا۔ مجھے یوں لگا میری اردو بھی اچھی ہو جائے گی۔ابھی تو کافی خراب ہے۔ اس لیے یہاں آتی جاتی ہوں۔اگر خراب اردو لکھ بیٹھوں تو معافی دے دیجیے گا۔سب لوگوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک۔
اردو محفل میں خوش آمدید بہنا :)
 
ٹرومین

محفلین
اُردو محفل میں خوش آمیدید ازالیہ بون فلیا :)
آپ بالکل دُرست جگہ پر پہنچی ہیں، یہاں ان شاء اللہ آپ کی اُردو بہت بہتر ہوجائے گی۔:)
اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت خوب بون فلیا صاحبہ، پانچ سال میں آپ کی اردو تو کافی اچھی ہو گئی ہے۔ جبکہ ہماری جماعت پنجم کے بچے ایسی ایسی اردو لکھتے ہیں کہ ہم سر تھام لیتے ہیں۔ :p:)
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
یہ بتائیے کہ آپ جرمنی میں ہی رہائش پذیر ہیں یا کبھی پاکستان بھی آنا ہوا؟؟ :)
 
Top