اردو پریس (ورڈ پریس( انسٹآلیشن پرابلم

میں فری ہوسٹ پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
محفل ڈؤان لوڈ سیکشن سے سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیا۔
فائلزیلہ موجود ہے۔
ہوسٹ اکاؤنٹ پر پورا تمام فائلز اورفولڈرز اپلوڈ ہو چکیں۔
اب مسئلہ کہاں پر آیا تو وہ یہ ہے کہ
جب اردو پریس (ورڈ پریس( نے یہ میسج دیا کہ آپ کو کنفیگر فائل (WP-CONFIG.PHP) اپ لوڈ کرنی ہے تو میں نے کی۔ اس کی ایڈیٹنگ بھی کر چکا ہو اس میں
db name،، db username،، db host،، db password
سب کچھ تبدیل کر چکا ہوں لیکن اب مسئلہ درپش ہے کہ جب اس کی انسٹالیشن شروع کرتا ہوں تو یہ میسیج آ جاتا ہے۔ اور انسٹالیشن رک جاتی ہے بلکہ شروع ہو نہیں ہو پاتی۔

http://www.imranblog.freevar.com/wordpress/wp-admin/install.php

28نومبر2008
اس مسئلے کا حل اس تھریڈ‌کی پوسٹ‌نمبر 7 میں‌بتا دیا گیا ہے۔
 
شکاری

محفلین
یہ مسلہ میرے ساتھ بھی آرہا تھا۔ محفل پر ورڈپریس کا جو اردو ورژن ہے وہ نہ مکمل ہے اس کی کچھ فائلیں کم ہیں۔ اس مسلے کی وجہ سے میں بہت عرصہ پریشان رہا ، لیکن بعد میں بدتمیز نے باقی فائلیں ڈھونڈ کر اپلوڈ کی تھی۔ آپ بھی ورڈپریس کی سائٹ سے تازہ ورژن اُتار کر اسے اپلوڈ کریں‌ پھر یہ مسلہ نہیں‌آئے گا ۔ یا پھر انتظار کریں کوئی پروگرامر محفل پر موجود اردو ورژن کو ٹھیک کردے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ میرے لیے نئی بات ہے کہ یہاں پر موجود اردو پریس پیکج میں فائلیں کم ہیں۔ یہی پیکج کئی بلاگز میں استعمال ہو رہا ہے اور ابھی تک اس قسم کی کوئی شکایت سننے میں نہیں آئی۔ اگر آپ کو ان مسنگ فائلوں کا پتا ہے تو یہاں ان کے بارے میں بتا دیں تاکہ انہیں بھی اس پیکج میں شامل کیا جا سکے۔
 
نبیل بھیا میں واپس آ کر آپ سے بات کرتا ہوں۔
 
سب سے پہلے تو یہ کہ "اردو پریس " کی انسٹالیشن کے دوران ہمیں ایک ہدایت وہ یہ کہ "wp-config-sample.php' فائل میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے اسے دوبارہ اپلوڈ کرنا ہوتا ہے۔ محفل کے ڈاؤن لوڈ‌سیکشن میں اردو پریس کا سافٹ‌وئیر ہے اس کی configفائل کا نام تبدیل کر کے نئے سرے سے اپلوڈ کیا جائے کیونکہ جب تک ہم اس فائل کے نام میں سے sampleکا لفظ نہیں‌ختم کرتے اس وقت تک یہ فائل اپنا مطلوبہ کام صحیح طریقے سے نہیں‌کرتی۔ اردو پریس کے سافٹ‌وئیر میں اس کا نام یہ wp-config.phpرکھیں ۔تقریبا میر اایک گھنٹہ سے زائد وقت صرف ہوا جب مجھے اس مسئلے کا حل ملا تھا ۔ برائے مہربانی آپ جلد از جلد اس کا نام تبدیل کریں۔ تک نئے ڈاؤن لوڈ کرنے والے اسے کسی مزید اضافی پریشانی کے بغیر استعمال کرسکیں۔

والسلام
عمران الحسینی
 
یہ میرے لیے نئی بات ہے کہ یہاں پر موجود اردو پریس پیکج میں فائلیں کم ہیں۔ یہی پیکج کئی بلاگز میں استعمال ہو رہا ہے اور ابھی تک اس قسم کی کوئی شکایت سننے میں نہیں آئی۔ اگر آپ کو ان مسنگ فائلوں کا پتا ہے تو یہاں ان کے بارے میں بتا دیں تاکہ انہیں بھی اس پیکج میں شامل کیا جا سکے۔

نبیل بھیا مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے ۔ میرا خیال ان کی بات درست ہے۔ اس لیے کے میں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک مسئلے کا حل اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کر لیا ہے اور
اسے میں اوپر والی پوسٹ میں‌بتا چکا ہوں۔
 
زیک

مسافر
سب سے پہلے تو یہ کہ "اردو پریس " کی انسٹالیشن کے دوران ہمیں ایک ہدایت وہ یہ کہ "wp-config-sample.php' فائل میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے اسے دوبارہ اپلوڈ کرنا ہوتا ہے۔ محفل کے ڈاؤن لوڈ‌سیکشن میں اردو پریس کا سافٹ‌وئیر ہے اس کی Configفائل کا نام تبدیل کر کے نئے سرے سے اپلوڈ کیا جائے کیونکہ جب تک ہم اس فائل کے نام میں سے Sampleکا لفظ نہیں‌ختم کرتے اس وقت تک یہ فائل اپنا مطلوبہ کام صحیح طریقے سے نہیں‌کرتی۔ اردو پریس کے سافٹ‌وئیر میں اس کا نام یہ Wp-config.phpرکھیں ۔تقریبا میر اایک گھنٹہ سے زائد وقت صرف ہوا جب مجھے اس مسئلے کا حل ملا تھا ۔ برائے مہربانی آپ جلد از جلد اس کا نام تبدیل کریں۔ تک نئے ڈاؤن لوڈ کرنے والے اسے کسی مزید اضافی پریشانی کے بغیر استعمال کرسکیں۔

والسلام
عمران الحسینی

مگر یہ طریقہ اردوپریس کا ہی نہیں بلکہ ورڈپریس کا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اپگریڈ کرتے ہوئے کنفگ فائل اووررائٹ نہ ہو جائے۔
 
شکاری

محفلین
یہ میرے لیے نئی بات ہے کہ یہاں پر موجود اردو پریس پیکج میں فائلیں کم ہیں۔ یہی پیکج کئی بلاگز میں استعمال ہو رہا ہے اور ابھی تک اس قسم کی کوئی شکایت سننے میں نہیں آئی۔ اگر آپ کو ان مسنگ فائلوں کا پتا ہے تو یہاں ان کے بارے میں بتا دیں تاکہ انہیں بھی اس پیکج میں شامل کیا جا سکے۔

نبیل بھائی مجھے خود بھی نہیں‌ معلوم کونسی فائلیں کم ہیں۔ میں خود اس فیلڈ میں‌نیا ہوں۔ انسٹالیشن کے دوران سیم یہی مسلہ آرہا تھا تو میں‌نے بدتمیز سے بات تو انھوں نے کافی عرق ریزی کے بعد کہا کوئی خاص نہیں اس میں چند فائلیں کم تھیں‌ جو میں‌نے اپلوڈ کردیں‌ ہیں‌ اب آپ دوبارہ کوشش کریں۔یاد رہے انھوں نے میرے سرور پر فائلیں کمپلیٹ‌کی تھیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلی مرتبہ ہی فائلیں پوری اپلوڈ نہ ہوئی ہوں۔ اردو پریس اپنے لحاظ سے مکمل پیکج ہے اور اس میں کوئی فائلیں مسنگ نہیں ہیں۔
 
Top