ابھی ہم نے ایس کیو ایل پر ایک مضمون لکھا ہے، دلچسپی رکھنے والے احباب اغلاط کی نشاندہی فرمائیں۔ نیز کسی قسم کی تبدیلی خود بھی کرسکتے ہیں یا یہاں تجویز بھی دے سکتے ہیں :) :)
ایس کیو ایل ویکیپیڈیا مضمون اردو
محب علوی ، سید ذیشان ، قیصرانی ، ابن سعید ، محمداحمد

ماشاءللہ بہت عمدہ کاوش ہے ، کچھ تجاویز ہیں میرے پاس اور میں چاہتا ہوں کہ چند تبدیلیوں سے پہلے مشورہ کر لوں تاکہ افہام و تفہیم کے بعد تدوین اور تکمیل ہو۔
 
قیصرانی بھائی کیا آپ اس پر روشنی ڈالیں گے کہ ترجمہ کرنے کے دوران آپ لغات کا سہارا لیتے ہیں یا برجستہ ترجمہ فرماتے ہیں؟
یہ اس لیے پوچھ رہے کہ آپ کے ترجمہ میں ترجمہ پن محسوس ہی نہیں ہوتا ایک روانی اور سلاست اور برجستگی محسوس ہوتی ہے :) :)
 
عزیزامین

محفلین
اس اقسام کے کتنے چاند آ چکے اور کتنے ایں گے ان میں کیا کچھ مختلف تھا اور کیا کامن ۔ میرا مطلب ہے جیسے سپرمون ، اور ریڈ مون دو مختلف شکلیں ہے ، کیا ایسے نظر آنے والے واقعات ستاروں اور سورج پر بھی ہوئے اگر ہوئے تو تفصیل بتایں شکریہ اگر کوئی انگلش لنک دیں تو اردو ترجمہ بھی کر دیں شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کیا آپ اس پر روشنی ڈالیں گے کہ ترجمہ کرنے کے دوران آپ لغات کا سہارا لیتے ہیں یا برجستہ ترجمہ فرماتے ہیں؟
یہ اس لیے پوچھ رہے کہ آپ کے ترجمہ میں ترجمہ پن محسوس ہی نہیں ہوتا ایک روانی اور سلاست اور برجستگی محسوس ہوتی ہے :) :)
پڑھتا جاتا ہوں اور ساتھ ساتھ لکھتا جاتا ہوں۔ اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے تو یعنی محنت سپھل ہوئی :)
 
Top