اردو ویکیپیڈیا

  1. م

    اردو ویکیپیڈیا کا منصوبہ فرہنگ نویسی

    کچھ مہینے قبل اردو ویکیپیڈیا پر اردو کی ان فرہنگوں کو جدول کی شکل میں پیش کرنے کا منصوبہ بنایا گیا جو ماضی میں کتابوں اور رسالوں کی زینت بنے اور دفن ہو گئے۔ ان فرہنگوں کو موضوع کے لحاظ سے ترتیب دے کر اردو ویکیپیڈیا پر رکھا جا رہا ہے تاکہ اردو ویکیپیڈیا کے لیے فنی مضامین کے ترجمے میں مدد ملے اور...
  2. م

    اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین مکمل

    اردو ویکیپیڈیا نے ابھی کچھ ہی دیر قبل ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ :-) :-)
  3. م

    خودکار درستی املا

    اینڈروئڈ صارفین کے لیے پلے سٹور میں ایک کی بورڈ ہے multiling keyboard کے نام سے. اس کی بورڈ کو انسٹال کرنے کے بعد ایپلیکیشن کی سیٹنگز میں جا کر اردو فعال کر دیں تو اردو میں تحریر کرسکتے ہیں. اس کے ساتھ ایک پلگ ان بھی آتا ہے MK Urdu plugin کے نام سے، اسے انسٹال کر لینے کے بعد آپ اپنے فون میں جہاں...
  4. م

    اردو کا صوتی کیبورڈ درکار

    اردو ویکیپیڈیا پر اردو تحریر کرنے کے لیے صارفین کو ڈیفالٹ صوتی کیبورڈ فراہم کرنے کے لیے یہ گیجٹ استعمال ہورہا ہے، جو خاصا پرانا ہونے کے باوجود اکثر جگہوں پر مطلوبہ کام کرتا ہے۔ کیا اس سے بہتر سکرپٹ موجود ہے؟ جو تازہ ترین ہونے کے ساتھ بآسانی اردو ویکیپیڈیا پر شامل کی جاسکے؟ :) :)
  5. ع

    اردو ویکیپیڈیا انعامی مقابلہ

    اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے لیے ایک بہت ہی آسان سے انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے ہر فرد کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔کو ئی بھی صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک مضمون لکھ کر یہاں کلک کر کے مضمون کا نام اور ای میل آئی ڈی لکھے گا تو اسے کمپیوٹنگ میگزین کے تازہ ترین...
  6. م

    ویکیپیڈیا پر پاکستان کی "کم" موجودگی

    بہت کم ہی پاکستانی اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ ان کے پاس موجود معلومات کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ آپ جو بھی کچھ جانتے ہیں، اسے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے، جو لاتعداد زندگیوں اور واقعات پر اثرانداز ہوسکتا ہے، جبکہ اس سے پاکستانی ٹاپکس کے حوالے سے دنیا بھر میں آگاہی پھیلائی...
  7. م

    اردو ویکیپیڈیا پر تصحیح املا مہم

    اردو محفل میں ایک جگہ سعود بھائی نے اردو ویکیپیڈیا کی املائی اغلاط کے متعلق کہا ہے کہ انتہائی زیادہ اغلاط موجود ہیں۔ اس کو پڑھ کر اب اردو ویکیپیڈیا پر تصحیح املاء مہم کا آغاز ہورہا ہے، اس کے لیے احباب سے گذارش ہے کہ وہ ذیل میں موجود کوڈ میں غلط اور درست املا فراہم کرنے میں معاونت فرمائیں۔ :-) :-)
  8. م

    شہروں کے نام اردو میں درکار

    اردو ویکیپیڈیا میں ایک منصوبہ میں ٹائپنگ کے لیے مدد درکار ہے۔ ذیل میں شہروں کے نام انگریزی میں موجود ہیں، اگر احباب مل کر انہیں اردو میں ٹائپ کردیں تو از حد مہربانی ہوگی اور فورا ان پر مضامین بن جائیں گے۔ نوٹ: شروع میں موجود * علامت اور درمیان میں موجود @ علامت نہ ہٹائیں اور انگریزی نام سے پہلے...
  9. م

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    بہت کم ہی پاکستانی اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ ان کے پاس موجود معلومات کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ آپ جو بھی کچھ جانتے ہیں، اسے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے، جو لاتعداد زندگیوں اور واقعات پر اثرانداز ہوسکتا ہے، جبکہ اس سے پاکستانی ٹاپکس کے حوالے سے دنیا بھر میں آگاہی پھیلائی...
  10. م

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اس لڑی میں اردو ویکیپیڈیا پر روزآنہ نئے تحریر شدہ مضامین میں سے جو ممکن ہوسکا، اس کو شیئر کرنے کا ارادہ ہے۔ ایسے مضامین جو بہتر اور مناسب حال ہوں نیز معلوماتی ہوں، ان کو ترجیح دیں گے :) :)
Top