اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے لیے ایک بہت ہی آسان سے انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے ہر فرد کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔کو ئی بھی صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک مضمون لکھ کر یہاں کلک کر کے مضمون کا نام اور ای میل آئی ڈی لکھے گا تو اسے کمپیوٹنگ میگزین کے تازہ ترین شمارہ کی پی ڈی ایف فائل ارسال کی جائے گی۔ اگر کوئی صارف اپنے مضمون کے آخر میں {{مقابلہ}} لکھ کر یہاں کلک کر کے اپنی معلومات درج کرے گا تو وہ نقد انعام کے علاوہ میگزین کی ہارڈ کاپی بھی جیت سکتا ہے۔مضمون لکھنے کے لیے کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ الفاظ کی بھی کوئی قید نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس مقابلے کی کامیابی کے بعد جلد ہی بڑے انعامات کے ساتھ دوسرا مقابلہ کرایا جائے گا۔ اس انعامی مقابلے کی مزید تفصیلات جاننے کے لے یہاں کلک کریں۔
bit.ly/UrWikiPrize
11203658_817445094969846_4388779091880085018_o.png


ماخذ
http://m.urdupoint.com/technology/detail/news/urdu-wikipedia-competition-1572.html

11203658_817445094969846_4388779091880085018_o.png
 
Top