وکی پیڈیا

  1. جاسمن

    وکی پیڈیا کے بارے میں رائے

    وکی پیڈیا سے کچھ تلاش کرتے ہوئے مجھے کچھ تضادات ملے۔ میں نے اپنا اکاؤنٹ بنایا تاکہ اُن اغلاط کو درست کر سکوں۔ تھوڑا سا مطالعہ کرنے سے میں نے دیکھا کہ یہاں "کوئی" بھی آکر کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔ آج کسی نے کچھ لکھا ہے تو کل اُسے مٹا کر کوئی اور کچھ اور لکھ دیتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ میں غلطی پہ ہوں۔ آپ...
  2. ع

    وکی پیڈیا کا پاکستان میں تصویری مقابلے کا اعلان

    وکی پیڈیا نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے لیے ایک تصویری مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کی ترویج ہے۔ یہ ایک عالمی مقابلے کا حصہ ہے جس کا عنوان ہے ’وکی لوز ارتھ‘ یعنی وکی زمین سے محبت کرتی ہے اور اس مقابلے کے لیے تصاویر 31 مئی 2015 تک بھجوائی جا سکتی ہیں۔...
  3. ع

    اردو ویکیپیڈیا انعامی مقابلہ

    اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے لیے ایک بہت ہی آسان سے انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے ہر فرد کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔کو ئی بھی صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک مضمون لکھ کر یہاں کلک کر کے مضمون کا نام اور ای میل آئی ڈی لکھے گا تو اسے کمپیوٹنگ میگزین کے تازہ ترین...
  4. م

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    بہت کم ہی پاکستانی اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ ان کے پاس موجود معلومات کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ آپ جو بھی کچھ جانتے ہیں، اسے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے، جو لاتعداد زندگیوں اور واقعات پر اثرانداز ہوسکتا ہے، جبکہ اس سے پاکستانی ٹاپکس کے حوالے سے دنیا بھر میں آگاہی پھیلائی...
  5. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    السلام و علیکم ۔ مجھے وکی پیڈیا سے کچھ سن گن ملی ہے کہ " وکی پیڈیا - اردو " کے بعض منتظمین اردو محفل کے بھی ممبران ہیں ۔ مجھے اس سلسلے میں کچھ تعاون درکار ہے ۔ بات کچھ یوں ہے کہ شاہراہ زندگانی پر اردو کی دیوانگی میں گامزن رہتے رہتے ہم اتنی دور نکل آئے کہ دیگر زبان و علوم کے راستے بھولنا شروع...
  6. محمدصابر

    مائیکل جیکسن کی موت اور وکیپیڈیا

    رات جب مائیکل جیکسن کی موت کی خبر جونہی شائع ہوئی تو وکی پیڈیا کے دیوانوں نے مائیکل کے صفحے پر اس خبر کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے دھاوا بول دیا۔ کسی نے کہا کہ اس کی موت ہو گئی۔ دوسرا آیا تو کہا جھوٹی خبر ہے۔ "is" اور "was" کا چکر چلتا رہا۔ یہ سلسلہ اتنا چلاکہ 3:15 p.m. PDTتک وکی پیڈیا اوورلوڈ ہو گیا۔...
Top