مائیکل جیکسن کی موت اور وکیپیڈیا

محمدصابر

محفلین
رات جب مائیکل جیکسن کی موت کی خبر جونہی شائع ہوئی تو وکی پیڈیا کے دیوانوں نے مائیکل کے صفحے پر اس خبر کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے دھاوا بول دیا۔
کسی نے کہا کہ اس کی موت ہو گئی۔ دوسرا آیا تو کہا جھوٹی خبر ہے۔ "is" اور "was" کا چکر چلتا رہا۔ یہ سلسلہ اتنا چلاکہ
3:15 p.m. PDT
تک وکی پیڈیا اوورلوڈ ہو گیا۔ سائٹ پر پیغام آنے لگا۔
Sorry! This site is experiencing technical difficulties... Cannot contact the database server: Unknown error (10.0.6.24))
خبروں کی جتنی بہتات تھی اتنا ہی وکی پیڈیا پر لوڈ بڑھتا گیا۔ آخر کار وکی پیڈیا کے ایڈیٹر درمیان میں آئے اور انہوں نے چھ گھنٹے کے لئے وکی پیڈیا کے اس صفحے کی تدوین ہی بند کردی۔ جب تک کہ صورتحال واضح نہ ہو گئی۔
 

عسکری

معطل
اچھی بات کرو یار آپ کیوں مرنے لگے اور ابھی مجھے آپ سے کچھ کام ہے کچھ صدیاں بعد مرنا بھائی جی۔
 
Top