وکیپیڈیا

  1. ع

    وکی پیڈیا کا پاکستان میں تصویری مقابلے کا اعلان

    وکی پیڈیا نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے لیے ایک تصویری مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کی ترویج ہے۔ یہ ایک عالمی مقابلے کا حصہ ہے جس کا عنوان ہے ’وکی لوز ارتھ‘ یعنی وکی زمین سے محبت کرتی ہے اور اس مقابلے کے لیے تصاویر 31 مئی 2015 تک بھجوائی جا سکتی ہیں۔...
  2. ع

    اردو ویکیپیڈیا انعامی مقابلہ

    اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے لیے ایک بہت ہی آسان سے انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے ہر فرد کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔کو ئی بھی صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک مضمون لکھ کر یہاں کلک کر کے مضمون کا نام اور ای میل آئی ڈی لکھے گا تو اسے کمپیوٹنگ میگزین کے تازہ ترین...
  3. م

    ویکیپیڈیا پر پاکستان کی "کم" موجودگی

    بہت کم ہی پاکستانی اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ ان کے پاس موجود معلومات کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ آپ جو بھی کچھ جانتے ہیں، اسے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے، جو لاتعداد زندگیوں اور واقعات پر اثرانداز ہوسکتا ہے، جبکہ اس سے پاکستانی ٹاپکس کے حوالے سے دنیا بھر میں آگاہی پھیلائی...
  4. م

    شہروں کے نام اردو میں درکار

    اردو ویکیپیڈیا میں ایک منصوبہ میں ٹائپنگ کے لیے مدد درکار ہے۔ ذیل میں شہروں کے نام انگریزی میں موجود ہیں، اگر احباب مل کر انہیں اردو میں ٹائپ کردیں تو از حد مہربانی ہوگی اور فورا ان پر مضامین بن جائیں گے۔ نوٹ: شروع میں موجود * علامت اور درمیان میں موجود @ علامت نہ ہٹائیں اور انگریزی نام سے پہلے...
  5. م

    پاکستان میں ویکیپیڈیا

    بہت کم ہی پاکستانی اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ ان کے پاس موجود معلومات کس قدر اہمیت کی حامل ہے۔ آپ جو بھی کچھ جانتے ہیں، اسے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے، جو لاتعداد زندگیوں اور واقعات پر اثرانداز ہوسکتا ہے، جبکہ اس سے پاکستانی ٹاپکس کے حوالے سے دنیا بھر میں آگاہی پھیلائی...
  6. م

    اردو ویکیپیڈیا - تازہ مضامین

    اس لڑی میں اردو ویکیپیڈیا پر روزآنہ نئے تحریر شدہ مضامین میں سے جو ممکن ہوسکا، اس کو شیئر کرنے کا ارادہ ہے۔ ایسے مضامین جو بہتر اور مناسب حال ہوں نیز معلوماتی ہوں، ان کو ترجیح دیں گے :) :)
  7. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن

    اردو بولنے اور سمجھنے طبقے کی تمام تر عدم توجہی کے باوجود چند دیوانوں نے جس کام کا بیڑا اٹھایا تھا وہ اب ایک اہم سنگ میل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رستے کی تمام تر مشکلات اور صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد ایک خواب سچ ہونے جا رہا ہے اور اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن ہے۔ مجھے یاد ہے کہ گزشتہ...
Top