اجنبی
محفلین
اردو ویب کے ڈیزائن کا ایک پیش منظر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ، ابھی اس میں کئی خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے آپ کی رائے کی ضرورت ہے ، دیکھیے
http://www.urduweb.org/
http://www.urduweb.org/
انگریری میں ہو تو زیادہ بہتر ہے بلکہ اگر اس پیغام کو تصویری شکل میں پیش کیا جائے تو بہتر ہے میری رائے میں باقی آپ جو بہتر سمجھیں۔۔۔۔یہ ویب سائٹ Internet Explorer 6.0 اور 800X600 resolution پر بہتر دکھائی دیتی ہے
یہ ویب سائٹ Internet Explorer 6.0 اور 800X600 resolution پر بہتر دکھائی دیتی ہے
لیکن ہم جلد ہی اردو ویب پر ایک کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم نصب کرکے اس پر یہاں کا نظام چلائیں گے۔ میں کچھ دنوں سے جملہ پر تجربات کر رہا ہوں۔ اب یہ وقت ملنے پر منحصر ہے کہ اسے کب اردو ویب روٹ پر انسٹال کروں گا۔ جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ممبو کا ایک فورک ہے۔ میں نے ممبو کا جو اردو میں ترجمہ کیا تھا وہ اس میں بھی چلتا ہے۔زکریا نے کہا:قدیر: اب آپ واپس آ گئے ہیں تو اس صفحے کے validation errors درست کریں۔
