اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔ مزا آگیا ۔۔۔ میں بھی سوچ رہا ہوں‌کہ قیصرانی کی واپسی پر کوئی دھماکہ خیز خبر “ شام کا خبرنامہ “ میں لگائی جائے ۔ ویسے بھی شمشاد بھائی نے رپورٹر کی واپسی کا عندیہ دے دیا ہے ۔ :wink:
 
محب بھائی : یہ دھاگہ تو ایسے خاموش ہوئے کہ مجھ سمیت بہت سے ممبران اپنی باری کا ‏انتظار کرتے کرتے اب نا امید ہو چلے ہیں ۔ ‏
 

شمشاد

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
محب بھائی : یہ دھاگہ تو ایسے خاموش ہوئے کہ مجھ سمیت بہت سے ممبران اپنی باری کا ‏انتظار کرتے کرتے اب نا امید ہو چلے ہیں ۔ ‏

شمیل بھائی ان کو اطلاع کر دیں “ امید سے رہیں “ :wink:
محب واپس آ چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے حضرت مولانا سید محب علوی مدظلہ علیہ جن سے لوگ امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : مجھے بھی امید ہے کہ میرے بارے میں بھی کبھی کچھ نہ کچھ لکھا جائے گا ۔لیکن ‏کن الفاظ میں ؟ یہ معلوم نہیں ۔ ‏

شمیل، محب کل مجھ سے آپ کے بارے کچھ ذکر تو کر رہا تھا۔ لگتا ہے آپ کی باری بھی جلد ہی آ رہی ہے۔
 
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفری بھائی : مجھے بھی امید ہے کہ میرے بارے میں بھی کبھی کچھ نہ کچھ لکھا جائے گا ۔لیکن ‏کن الفاظ میں ؟ یہ معلوم نہیں ۔ ‏

شمیل تمہاری باری آگئی ہے بس چند دنوں میں متوقع سمجھو خود پر کچھ تحریر ہوا مگر کیسا ہوگا یہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم :lol:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
برف پگھلی ہے اور ایک باب اور حق گوئی کا لکھا گیا ہے۔

دلچسپ لکھا حق گُو۔ البتہ اگر ابھی قطبین پر ہی بسیرا کرنا ہے تو ایک باب کی جگہ بہتر ہوتا کہ خاص نمبر پیش کیا جاتا :)

÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷

حق گو سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ تحفظاتی ایجینسیوں کو اب آپ کے تحفظ کے علاوہ مہینوں مہینوں اپنی توانائیاں آپ کو جگانے پر بھی خرچ کرنا پڑتی ہیں اوپر سے قطبین کا فاصلہ۔۔۔ اس کے اخراجات الگ۔۔۔لہٰذا۔۔۔ اب فیس میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور یہ آپ کی بے وقت نیند کچھ تدارک اس کا بھی ہے کہ نہیں :)
 
Top