اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

شمشاد

لائبریرین
گرمیاں آنے کا انتظار کریں۔ سائینسدانوں نے کہا ہے کہ اس دفعہ دونوں قطبین پر درجہ حرارت بڑھے گا اور برف پگھلنے کا خدشہ ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
آج کل محب کے ٹائنسلز بڑھے ہوئے ہیں ۔۔۔ حق کی آواز آنے میں‌ابھی کچھ وقت لگے گا ۔ :wink:

شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ میں آپ کے دیئے ہوئے اس لنک پر جا کر اپنا پیغام پوسٹ کر چکا ہوں ۔
 
قیصرانی تم پچھلی سرگزشت پر ہی رہنا :lol:

بھائی جہانزیب اپنے قوائد و ضوابط والے بھائی پر لکھا ہے جنہوں نے غلطی سے ماورا کو ووٹ دیا تھا :wink:
 
Top