نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

امجد میانداد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2014

  1. سلمان حمید

    سلمان حمید محفلین

    مراسلے:
    1,270
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Breezy
    کچھ دنوں کے بچے اور ایلینز میں صرف زمین آسمان کا ہی فرق ہوتا ہے :rollingonthefloor:
     
    • متفق متفق × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یعنی انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویب سائٹس ہیں جن میں تحریر یا ویڈیو کے ذریعے کچھ کرنے کا طریقہ اسٹیپ بائے اسٹیپ یا قدم بہ قدم ایک ایک مرحلہ سمجھایا جاتا ہے۔ تاکہ اسے پڑھنے یا دیکھنے والا دیکھ پڑھ کر ہی ویسا کچھ بنا سکے یا کر سکے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    " صرف " زمین آسمان کا فرق۔
     
  4. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بہت شکریہ محمد علم :)
     
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جی بالکل، وہ اپنے ابا جیسے نہیں دکھائی دیتے نا! :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    لاجواب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,322
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    بہت خوب
    زبردست امجد میانداد جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    واوووووووووووووووو سو کیوٹ اینڈ آئیڈیا تو ویری ویری زبردست ہے امجد بھائی (y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    :)
    اور اس بار بھی کچھ سوچا تھا پرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
     
    • غمناک غمناک × 1
  10. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پرررررررررر کیا ہوا اس بار؟ سالگہ کافی پھیکی گزر گئی :(
     

اس صفحے کی تشہیر