السلام علیکم امجد بھائی
یہ آن لائن ٹیوٹوریل سے کیا مراد ہے ؟؟؟

۔
یعنی انٹرنیٹ پر بہت سی ایسی ویب سائٹس ہیں جن میں تحریر یا ویڈیو کے ذریعے کچھ کرنے کا طریقہ اسٹیپ بائے اسٹیپ یا قدم بہ قدم ایک ایک مرحلہ سمجھایا جاتا ہے۔ تاکہ اسے پڑھنے یا دیکھنے والا دیکھ پڑھ کر ہی ویسا کچھ بنا سکے یا کر سکے۔
 
واہ سبحان اللہ
کیا بات ہے امجد بھائی
واقعی بہت خوبصورت ہے ، طبیعت خوش ہو گئی ۔
ایک مرتبہ آپ نے پھر اپنی حددرجہ محنت اور پُر کریئیٹیو ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے ۔
ڈھیروں دعائیں اور محبت چھوٹے بھائی کا قبول کیجئے ۔
بہت شکریہ محمد علم :)
 
بہت خوب
زبردست امجد میانداد جی
واوووووووووووووووو سو کیوٹ اینڈ آئیڈیا تو ویری ویری زبردست ہے امجد بھائی (y)
:)
اور اس بار بھی کچھ سوچا تھا پرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر
 
Top