یہ وڈیو کس طرح بناتے ہیں۔۔؟
ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس سوفٹ وئیر انسٹال کر لیں یا پھر سائبر لِنک کا پاور ڈائریکٹر۔
دونوں سادہ بھی اور بہت سارے پلگ اِنز اور اَیڈ آنز کے ساتھ استعمال ہو سکتے ہیں۔
پاور لنک میں آپ آڈیو، ویڈیو، فوٹو، فلیش اینیمیشن، پی این جی ٹرانسپیرینسی والے امیجز، انیمیٹِڈ امیجز ، 3ڈی اور 2 ڈی ، ٹیکسٹ اور دیگر افیکٹس وغیرہ ٹائم لائن میں اپنی مرضی اور ضرورت کے حساب سے اِن آؤٹ، سینکڑوں ایفیکٹس کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ اور بہترین ویڈیو ایڈیٹِنگ بھی ہوتی ہے۔ ان کی ویب سائٹ پر ہزاروں ایفیکٹس، ٹیمپلیٹس اور ایڈ آنز دستیاب ہیں۔

جبکہ ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس کافی کمپلیکیٹڈ ہے اور اس میں آپ ویڈیوز کو بہت ڈیپلی جا کر مَرج، اِنٹیگریٹ، اَیڈِٹ، وغیرہ کر سکتے ہیں۔ ویڈیوز میں تصاویر آڈیو، اور ایفیکٹس وغیرہ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ ایک ہی سین میں ایک سے زیادہ موویز کے کیریکٹر مرج کر سکتے ہیں۔ یعنی آپ ایک سین ایسا فلم بند کریں جس میں آپ بھاگ رہے ہیں اور دوسرا سین ایسا جس میں آپ مینڈک کے سائز کی کسی چیز کو بھاگتے ہوئے پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں تو پہلے سین میں سے آپ باقی بیک گراؤنڈ ختم کر کے صرف کیریکٹر اور اس کی مومنٹ کو دوسرے سین میں مرج کر کے، سائز ایڈجسٹمنٹ کر کے ایسا سین کریئیٹ کر سکتے ہیں کہ آپ ہی کی بڑی کاپی آپ کی چند انچ کی کاپی کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہو۔ اس کے علاوہ اسپیشل ایفیکٹس مثلاََ دھماکے، شعلے، برسٹ، مویز میں جس طرح پاور کا استعمال کیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ جیسے ایفیکٹس استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ہزاروں آن لائن ٹیوٹوریل دستیاب ہیں دونوں سوفٹ وئیرز کے۔

باقی جہاں تک میری مدد کی ضرورت ہو گی میں حاضر ہوں۔
 
کاشفی

محفلین

جزاک اللہ۔
بیحد شکریہ۔۔میں انسٹالیشن کے بعد آپ سے پوچھوں گا۔۔خوش رہیئے۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
یہ تحفہ تو بہت خوبصورت ہے. جزاک اللہ :)
اور ماہی احمد اگر ماہ نور کی تازہ والی تصویر دے دے تو اور بھی اچھا ہو جائے گا :biggrin:
یہ لیں بھئی مانو بلی کی ایک اور تصویر
10421475_499701223496410_6248157320689751392_n.jpg

اور یہ ان کے بھیا کے ساتھ، جو کہ مجھے پسند ہے
10352880_10152410880505218_2096200022485101910_n.jpg
 
نوشاب

محفلین
ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس سوفٹ وئیر انسٹال کر لیں یا پھر سائبر لِنک کا پاور ڈائریکٹر۔
دونوں سادہ بھی اور بہت سارے پلگ اِنز اور اَیڈ آنز کے ساتھ استعمال ہو سکتے ہیں۔
پاور لنک میں آپ آڈیو، ویڈیو، فوٹو، فلیش اینیمیشن، پی این جی ٹرانسپیرینسی والے امیجز، انیمیٹِڈ امیجز ، 3ڈی اور 2 ڈی ، ٹیکسٹ اور دیگر افیکٹس وغیرہ ٹائم لائن میں اپنی مرضی اور ضرورت کے حساب سے اِن آؤٹ، سینکڑوں ایفیکٹس کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ اور بہترین ویڈیو ایڈیٹِنگ بھی ہوتی ہے۔ ان کی ویب سائٹ پر ہزاروں ایفیکٹس، ٹیمپلیٹس اور ایڈ آنز دستیاب ہیں۔

جبکہ ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس کافی کمپلیکیٹڈ ہے اور اس میں آپ ویڈیوز کو بہت ڈیپلی جا کر مَرج، اِنٹیگریٹ، اَیڈِٹ، وغیرہ کر سکتے ہیں۔ ویڈیوز میں تصاویر آڈیو، اور ایفیکٹس وغیرہ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ ایک ہی سین میں ایک سے زیادہ موویز کے کیریکٹر مرج کر سکتے ہیں۔ یعنی آپ ایک سین ایسا فلم بند کریں جس میں آپ بھاگ رہے ہیں اور دوسرا سین ایسا جس میں آپ مینڈک کے سائز کی کسی چیز کو بھاگتے ہوئے پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں تو پہلے سین میں سے آپ باقی بیک گراؤنڈ ختم کر کے صرف کیریکٹر اور اس کی مومنٹ کو دوسرے سین میں مرج کر کے، سائز ایڈجسٹمنٹ کر کے ایسا سین کریئیٹ کر سکتے ہیں کہ آپ ہی کی بڑی کاپی آپ کی چند انچ کی کاپی کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہو۔ اس کے علاوہ اسپیشل ایفیکٹس مثلاََ دھماکے، شعلے، برسٹ، مویز میں جس طرح پاور کا استعمال کیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ جیسے ایفیکٹس استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ہزاروں آن لائن ٹیوٹوریل دستیاب ہیں دونوں سوفٹ وئیرز کے۔

باقی جہاں تک میری مدد کی ضرورت ہو گی میں حاضر ہوں۔
السلام علیکم امجد بھائی
یہ آن لائن ٹیوٹوریل سے کیا مراد ہے ؟؟؟

۔
 
واہ سبحان اللہ
کیا بات ہے امجد بھائی
واقعی بہت خوبصورت ہے ، طبیعت خوش ہو گئی ۔
ایک مرتبہ آپ نے پھر اپنی حددرجہ محنت اور پُر کریئیٹیو ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے ۔
ڈھیروں دعائیں اور محبت چھوٹے بھائی کا قبول کیجئے ۔
 
Top